Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سب سے زیادہ معاوضہ لینے کا ریکارڈ رونالڈو نے لیونل میسی کو مات دیدی

Mir Ajaz
Last updated: May 18, 2024 12:26 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ سپورٹس ڈیسک

لندن //سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو مات دیدی۔فوربز کے سالانہ اعداد و شمار کے مطابق لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست کے ٹاپ فائیو میں موجود ہیں۔حال ہی میں فوربز نے 2024 میں دنیا کے دس سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کی ہے، جس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو مسلسل چوتھی بار اس فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔سعودی عرب کی النصر ٹیم کا حصہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ کل تخمینی آمدنی تقریباً 260 ملین ڈالر تھی جو کسی بھی فٹبالر کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی جانے والی رقم ہے۔دوسری پوزیشن کی اگر بات کی جائے تو اس پر ہسپانوی گولفر جان راہم 218 ملین ڈالر کماکر موجود ہیں، ساتھ ہی انہیں رونالڈو کے ہمراہ دو سو ملین سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹس کا بھی اعزاز حاصل ہے۔لیونل میسی اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں، میسی نے اسپانسر شپ کے ذریعے 65 ملین ڈالر آن فیلڈ اور 70ملین ڈالرز آف فیلڈ کمائے۔انہوں نے فٹبال کی بڑی لیگ‘انٹر میامی‘ میں شمولیت اختیار کی جس نے میسی کو 135 ملین ڈالر کمانے میں مدد فراہم کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین

Related

سپورٹس

بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں:انل کمبلے

July 18, 2025
سپورٹس

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری

July 16, 2025
سپورٹس

سست اوور ریٹ کیلئے انگلینڈ پر جرمانہ

July 16, 2025
سپورٹس

ڈریگن بوٹ ایسوسی ایشن یشا مدگل سے ملاقی

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?