Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سانبہ میں پی ڈبلیو کے125 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں پرکام جاری: نعیم اختر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 دیوک دریا پر پُل اور اتر بہنی پرمنڈل سڑک کی تعمیر مارچ  2019 میں مکمل ہوگی
 جموں//تعمیرات عامہ کے وزیر نعیم اختر نے اتر بہنی میں دریائے دیوک پر12 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے جانے والے پل کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے اُتر بہنی پرمنڈل سڑک کو وسعت دینے اور اس میں بہتری لانے کے18 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ممبر پارلیمنٹ جگل کشور اور ایم ایل اے سانبہ دیوندر کمار منیال اس موقعہ پر موجود تھے۔وزیر موصوف نے پی ایم جی ایس وائی کے تحت دیون میں دریائے دیوک پر پُل پر جاری کام کا معائنہ کیا اور انجنئیروں کو ہدایت دی کہ وہ اس پُل کی تعمیر کو مقررہ مدت کے اندر یقینی بنائیں۔پُرمنڈل میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ پی ڈبلیو ڈی محکمہ حلقہ انتخاب سانبہ میں125 کروڑ روپے کی لاگت کے تعمیراتی کام انجام دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانبہ ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہے اور ضلع میں سی آر ایف، پی ایم جی ایس وائی، نبارڈ اور ریاستی سیکٹر کے تحت سڑکوں کو ترقی دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر سال اتر بہنی اور پرمنڈل میں پوتر استھاپن کے درشنوں کے لئے لاکھوں سیاح آتے ہیں۔ اس موقعہ پر ممبر پارلیمنٹ نے کہا کہ مرکز نے سانبہ۔ اتر بہنی۔ پرمنڈل۔ مانسر۔ سروئیں سر سے کٹرہ میں ماتا ویشنو دیوی شرائین کے لئے98 کروڑ روپے کا سڑک پروجیکٹ منظور کیا ہے۔ایم ایل اے نے اس موقعہ پر کیا کہ پُرمنڈل ہسپتال پر تعمیراتی کام71 لاکھ روپے کی لاگت بہت جلد مکمل کیا جائے گا۔چیف انجنئیر سدھیر شاہ، ایس ای دیس راج اور محکمہ کے ایگزیکٹو انجنئیرز بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?