Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

زوری گنڈ بڈگام سے مرکزی امام باڑہ تک علم شریف کا جلوس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 16, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر// انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں اتوار کو بھی جلوس ہاے عزا کا سلسلہ جاری رہا۔ جن مقامات پر تنظیم کے مشتہر شدہ پروگرام کے تحت علم شریف کے جلوس برآمد ہوئے اُن میں زوری گنڈ بڈگام ، سونہ پاہ بیروہ، در بل بمنہ ،کانی کچی میر بحری سرینگر،مغل محلہ سرینگر ،جڈی بل سرینگر ،چنگہ محلہ شالیمار،جے کے پی سی سی گلشن باغ ،گگلو محلہ زال پورہ سوناواری ،بڈی محلہ اندکھلوسوناواری ،ملہ پورہ نوگام شامل ہیں۔علم شریف کا سب سے بڑا جلوس زوری گنڈ بڈگام سے برآمد ہو کر مرکزی امام باڑہ بڈگام میں اختتام پزیر ہوا۔ جلوس عزا میں شامل عزا داروں سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید مجتبیٰ عباس نے معرکہ کربلا کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی۔انہوں نے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قیام حسینی کے اغراض و مقاصد کی تشریح کی۔ انہوں نے کہا کہ صدیاں گزرنے کے باوجود معرکہ کربلا کی اہمیت و افادیت قائم و دائم ہے ۔انہوں نے مزیدکہا کہ پیغام عاشورا کسی خاص مذہب یا مسلک کے لئے مخصوص نہیں بلکہ یہ ایک آفاقی پیغام ہے جس میں آج بھی وہی قوت اور کشش باقی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم
گوشہ خواتین
ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ
کالم
نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز
کالم
! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست
گوشہ خواتین

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?