Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

رام بن میں اہم پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 27, 2018 1:10 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
             
 رام بن //ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت عزیز کی قیادت میں رام بن میں ایک اجلاس منعقد ہوا ،جس میں ضلع کے اہم پروجیکٹوں، مرکزی سرکار کی جانب سے سپانسرڈ سکیموں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گورویندر جیت سنگھ ،چیف پلاننگ افسر اوتم سنگھ ،ڈی جی ایم ، جے کے پی سی سی ،پی ڈی ڈی ،پی ایچ ای کے ایگزیکٹو انجینئروں ،سی ای او ،سی ایم او کے علاوہ جے کے پی ایچ سی ، جے کے ہائوسنگ بورڈ، جے کے ایچ بی کے افسروں کے علاوہ ضلع کے دیگر افسروں نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس کے دوران ڈی سی نے اہم پروجیکٹوں بشمول ڈگری کالج بانہال اور گول ، بانہال میں 50بستروں والے ہسپتال، پی ایچ سی اُکھڑال، پر ہورہے کام کا جائزہ لیا،واٹر فلٹریشن پلانٹ رام بن ، پالی ٹیکنیک کالج رام بن ، گرلز ہوسٹل، ضلع انتظامیہ کمپلیکس ، ڈائٹ کی بلڈنگ ،انڈور اسٹیڈیم گول، گوجر و بکروال ہوسٹل، منصف کورٹ کمپلیکس اُکھڑال میں ہورہی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا ۔انہوں نے ان اہم کاموں کی تکمیل میں سرعت لانے کے لئے تعمیراتی ایجنسیوں کو ہدایت دی۔انہوں نے اہم پروجیکٹوں سے متعلق مختلف مدعوں کا بھی جائزہ لیااور متعلقہ محکموں سے ان کاموں میں درپیش روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے قریبی تال میل بنانے کی ہدایت دی۔انہوں نے اجلاس میں شامل تمام  افسروں کو فراہم کئے گئے نشانہ کو پورا کرنے کے لئے سخت محنت کرنے کی ہدایت دی ،تاکہ ان کاموں کو بر وقت مکمل کیا جا سکے اور عوام کو وقف کی جائیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مسافر گاڑی گرتے پتھر کی زد میں آنے سے ڈرائیور لقمہ اجل | خاتون سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی
خطہ چناب
سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار
پیر پنچال
لیوینڈر نے بھدرواہ کو قومی شناخت دی | ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں قومی کرداردیا: ڈاکٹر جتیندر
جموں
اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?