Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

جنیوا میں پوتن کے ساتھ بائیڈن کی دوطرفہ میٹنگ میں بلنکن بھی شامل ہوں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 9, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
واشنگٹن // (اسپوٹنک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن 16 جون کو امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ جنیوا میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ دوطرفہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ پرائس نے پیر کو بتایاکہ "سکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی جے۔ بلنکن  صدر جوزف آر۔ بائیڈن جونیئر کے ساتھ کارنوال ، برطانیہ ، برسلز ، بیلجیئم  اور جنیوا، سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔ وہ جنیوا میں مسٹر پوتن اور مسٹر بائیڈن کے مابین دوطرفہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان نے بتایا کہ بلنکن 10 سے 12 جون تک برطانیہ میں جی۔7 سربراہی اجلاس کے موقع پر مسٹر پوتن اور مسٹر بائیڈن کے مابین دوطرفہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی آئی ٹی جموں کے ڈائریکٹر کی عمرعبداللہ کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے بعد اب پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال رہا ہے: میر واعظ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

June 13, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی بربریت جاری حملوں میں مزید 120 فلسطینی جاں بحق

June 12, 2025
بین الاقوامی

اقوامِ متحدہ کی مسئلہ فلسطین پر کانفرنس امریکہ کاممالک سے شرکت نہ کرنے پر زور

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?