Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

جموں سرینگرقومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی بلا خلل جاری کئی مقامات پر آمد ورفت سست

Mir Ajaz
Last updated: July 12, 2024 12:50 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 امرناتھ یاترا پر مشتمل گاڑیوں کو نکالنے کے بعد مسافر بردار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی

محمد تسکین

بانہال//جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بغیر کسی خلل کے جاری رہی اور جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جمعرات کی علی الصبح دو الگ الگ گروپوں میں شری امرناتھ یاترا میں شامل 4885 یاتریوں کو 191 چھوٹی بڑی گاڑیوں کو پہلگام اور بال تل کی طرف نکالنے کے بعد جموں کے نگروٹہ سے صبح سات بجے سے دوپہر ایک بجے تک مسافر گاڑیوں کو وادی کشمیر کی طرف انے کی اجازت دی گئی تاہم یاترا گاڑیوں کو بانہال۔ قاضی گند فورلین ٹنل کے پار کرآنے کے بعد ہی دن کے ساڑھے گیارہ بجے سے دوپہر بعد دو بجے تک مسافر گاڑیوں کو جموں کی طرف آنے کی اجازت دی گئی۔اس دوران جمعرات کی صبح سے دھوپ اور چھاؤں کا سلسلہ شام تک جاری رہا اور دوپہر تین بجے بارشوں کی ہلکی بوندا باندی بھی ہوئی لیکن یہ سلسلہ مکمل بارشوں میں تبدیل نہ ہوسکا اور کچھ منٹوں کے بعد ہی مطلع مجموعی طور پر صاف ہوگیا۔ پچھلے دنوں کئی علاقوں میں ہلکی ہلکی بارشوں کی وجہ سے بانہال ، گول ، بٹوٹ اور کھڑی مہو۔منگت کے علاقوں میں پچھلے کئی روز سے گرمی کی شدت میں مجموعی طور پر کمی واقع ہوئی ہے اور لوگوں کو کسی حد تک گرمی سے راحت نصیب ہوئی ہے۔ شاہراہ پر ٹریفک کے حوالے سے بات کرنے پر ٹریفک پولیس حکام نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کا سلسلہ شام تک جاری تھا اور جموں اور وادی کشمیر سے دوطرفہ مسافر ٹریفک کو نکالنے کے ساتھ ساتھ قاضی گنڈ سے ٹرکوں اور ایندھن کے خالی ٹینکروں کو جموں کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ پر ڈھلواس ، مہاڑ ، پنتھیال ، رامسو ، کشتواڑی پتھر شیر بی بی اور قصبہ بانہال میں تنگ سڑک اور سڑک کی خراب سطح کے نتیجے میں ٹریفک کی آمدورفت سست روی کا شکار رہی تاہم سہ پہر بعد سے معمول کے ٹریفک کو شاہراہ پر بحال کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?