Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

تھنہ منڈی راجوری میں تصادم آرائی|2جنگجو جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 7, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
راجوری //جموں صوبے کے تھانہ منڈی راجوری علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران مسلح تصادم آرائی میں دو جنگجوجاں بحق ہوئے ۔ ادھر پونچھ میں جنگجوئوں کے استعمال میں کچھ اشیاء بر آمد کی گئیں۔انسپکٹر جنرل جموں مکیش سنگھ نے بتایا کہ تھانہ منڈی میں جمعہ کی صبح فوج اور پولیس کو تھانہ منڈی علاقے میںجنگجوئوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ خفیہ اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اورچاروں اطراف سے اسے سیل کیا۔ انہوں نے کہا کہ مکمل ناکہ بندی کے بعد تلاشی کارروائی شروع کردی گئی اور جونہی سیکورٹی فورسز مشتبہ مقام پر پہنچے تو وہاں چھپے جنگجوئوں فائرنگ کی جس کے بعد فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی ، جس کے ساتھ ہی تصادم شروع ہوا جو کچھ وقت تک جاری رہا ۔ مکیش سنگھ نے بتایا کہ راجوری تھانہ منڈی علاقے میں سکیورٹی فورسز کو 3 تا 4 جنگجوئوںکی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع موصول ہوئی جہاں اب تک 2جنگجوجاں بحق ہوئے ۔ انہوںنے اس حوالے سے ایک ٹویٹ میں بھی دو جنگجوئوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ، تاہم دونوں کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے ۔علاقے میں آپریشن جاری ہے جہاں مزید جنگجوئوں کے چھپے ہونے کا خدشہ ہے ۔ادھرجموں کے پونچھ مینڈھر علاقے میں فوج اور پولیس نے ایک مشترکہ تلاشی آپریشن کے دوران دو وائرلیس، دو اڈاپٹر اور ایک چھوٹی ٹارچ برآمد کر لی ۔ بلنوئی  شیپ فارم میںیہ آپریشن کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم
گوشہ خواتین
ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ
کالم
نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز
کالم
! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست
گوشہ خواتین

Related

صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025
صفحہ اول

غزہ میں60روزہ جنگ بندی کا امکان اسرائیل کا فیصلے سے متعلق درکار شرائط سے اتفاق:ٹرمپ

July 2, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینٹ جہاں بھی ہوں ختم کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہوگی:راجناتھ جموں و کشمیردفعہ 370 خاتمے کے بعد سیکولر ہوا

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?