جموں// بی جے پی کے قومی نائب صدر اویناش رائے کھنہ یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہر اسے ملے۔شری کھنہ نے ریاست کی ترقی میں سرعت لانے اور ریاست کے تینوں خطوں کے عوام کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے لئے مطلوبہ اقدامات اٹھانے سے متعلق اپنی تجاویز گورنر کو پیش کیں۔