Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بہارمیں سی بی آئی کے چھاپے | ریلوے انجینئروں سمیت 4گرفتار ، کروڑوں کی چوری کا الزام

Towseef
Last updated: April 26, 2025 11:14 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

پٹنہ//وسط مشرقی ریلوے کے مختلف ڈویژنوں میں انجینئرنگ محکمہ کے افسروں کے ذریعہ بڑے پیمانے پر لوہا چوری کرکے لاکھوں روپے کی ناجائز کمائی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سی بی آئی پٹنہ کی ٹیم نے اس معاملے میں دو الگ الگ جگہوں پر چھاپہ ماری کرکے 2 سینئر سیکشن انجینئر سمیت 4 کو گرفتار کرلیا ہے۔اس میں سونپور ریل ڈویژن کے حاجی پور میں تعینات سینئر سیکشن انجینئر سنجے کمار اور پنڈت دین دیال اپادھیائے ریل ڈویژن کے ڈہری اون سون میں تعینات سینئر سیکشن انجینئر راج کمار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وہاں کنٹرکشن کا اسٹور ہے۔ چھاپہ ماری کے دوران ایک ٹرک لوہا بھی ضبط کیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ جمعرات کو پوری رات سی بی آئی کی ٹیم جانچ میں لگی رہی۔ وہاں سے گارڈ ونود کمار کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں ریلوے سیکوریٹی فورسز کی بھی لاپروائی سامنے آئی ہے۔ بغیر آر پی ایف سے حکم لیے ریلوے کا لوہا چوری چھپے فروخت کرکے ریل افسر کمائی کر رہے تھے۔اطلاع کے مطابق سینئر سیکشن انجینئر نجی شخص کے کھاتے میں پیسے منگواتا تھا۔ اس کے بعد اپنے کھاتے میں منتقل کرا لیتا تھا۔ کئی بار نقد رقم لینے کے بھی ثبوت ملے ہیں۔ ڈہری اون سون میں سی بی آئی کی ٹیم نے آدھی رات کو چھاپہ ماری کی اور سینئر سیکشن انجینئر کو گرفتار کر پٹنہ لے گئی۔ اس واقعہ سے جڑے دو ریٹائر سینئر سیکشن انجینئر پر بھی لوہا چوری کرنے کا الزام ہے۔ دونوں نے ایک کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔ ان کو نوٹس بھیج کر پوچھ تاچھ کی جائے گی۔ریلوے کے مہندرو واقع محکمہ تعمیرات سے بھی چوری کے تاڑ جڑے ہیں۔ سی بی آئی کی ٹیم وہاں بھی جلد جانچ کرے گی۔ اپریل 2024 میں سبکدوش سینئر سیکشن انجینئر انل سنگھ سے بھی پوچھ تاچھ ہوگی۔ وہ ابھی ہریانہ کے گڑگاوں میں رہ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ جنوری 2025 میں سبکدوش ہوئے سینئر سیکشن انجینئر چوبے اور ان کے ڈرائیور انو کمار سے بھی پوچھ تاچھ ہوگی۔ ڈرائیور کے اکاونٹ میں پیسہ لے کر انجینئر کے کھاتے میں منتقل کرنے کا الزام ہے۔سینئر سیکشن انجینئر راج کمار کو ڈہری اون سون سے گرفتار کرنے کے بعد سی بی آئی نے وہاں سے ایک ٹرک بھی ضبط کیا ہے۔
اس پر بہار، اتر پردیش دونوں کا نمبر ہے۔ ٹرک کی تصدیق کرائی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

بات چیت سے ہی کاروبار اور بہتر زندگی کا ہدف حاصل ہوگا:یوگی

May 12, 2025
برصغیر

دہلی ہنوز 10بڑے آلودہ شہروںمیں شامل | 90فیصد شہروں میں آلودگی کی سطح ڈبلیو ایچ او معیار سے زیادہ

May 12, 2025
برصغیر

رائے پور میں المناک حادثہ | ٹرک اور ٹرالر کے مابین ٹکر، 13افراد کی موت

May 12, 2025
برصغیر

مہاراشٹرمیں تباہ کن آگ | کئی کمپنیوں کے 22گودام خاکستر

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?