سرینگر//وسطی ضلع بڈگام میں سیکورٹی فورسز نے زنگ آلودہ شل بر آمد کرنے کے بعد اسکو ناکارہ بنایا ۔ پولیس نے بتایا کہ ایچھہامہ بڈگام علاقے میں سیکورٹی فورسز نے منگل کی صبح ایک زنگ آلودہ شل بر آمد کر لیا۔ انہوں نے بتایا کہ شل کی بر آمد گی کے بعد بم ڈسپوزل اسکارڈ کو جائے وارادت پر طلب کر لیا گیا جس کے بعد اسکو ناکارہ بنایا گیا ۔