Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

بابر اعظم نے محدود اوورز کی کپتانی چھوڑ دی

Mir Ajaz
Last updated: October 2, 2024 11:52 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

لاہور/بابر اعظم نے کام کے دباؤ کو کم کرنے اور بیٹنگ پر توجہ دینے کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے ایک سال میں دوسری بار پاکستان کی محدود اوورز کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی طویل پوسٹ میں بابر نے لکھا کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک خبر شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ میں نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میں نے گزشتہ ماہ ہی اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ کیا تھا۔ انھوں نے لکھاکہ ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ میں عہدہ چھوڑ کر اپنے کردار پر توجہ مرکوز کروں۔ انہوں نے کہا کہ کپتانی اچھا تجربہ رہا ہے لیکن اس سے کام کا بوجھ بھی بڑھ گیا ہے ۔ میں اپنی کارکردگی کو ترجیح دینا چاہتا ہوں، اپنی بیٹنگ سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں اور اپنی فیملی کے ساتھ معیاری وقت گزارنا چاہتا ہوں جس سے مجھے خوشی ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ چھوڑنے سے مجھے آگے بڑھنے میں آسانی ہوگی اور مجھے اپنے کھیل اور ذاتی ترقی پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے کا موقع ملے گا۔ بابر کو ٹی-20 اور یک روزہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا لیکن انہیں دوسری مدت میں ون ڈے کی کپتانی کا موقع نہیں ملا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین

Related

سپورٹس

بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں:انل کمبلے

July 18, 2025
سپورٹس

ڈوڈہ میں انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول ٹورنامنٹ مقابلے جاری

July 16, 2025
سپورٹس

سست اوور ریٹ کیلئے انگلینڈ پر جرمانہ

July 16, 2025
سپورٹس

ڈریگن بوٹ ایسوسی ایشن یشا مدگل سے ملاقی

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?