Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ایک ماہ بعد گول رام بن شاہراہ چھوٹی گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے بحال پرنوٹ میں بحالی کا کام ہنگامی سطح پر جاری، جلد بڑی گاڑیوں کو چھوڑا جائیگا:ڈاکٹرشمشادہ شان

Towseef
Last updated: May 26, 2024 12:46 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

زاہد بشیر

گول// ضلع رام بن کے پرنوت علاقہ میں 25اپریل2024جمعرات کی رات کو اچانک پورا علاقہ دھنس گیا جس میں کم سے کم پہلے پچاس گھروں کو شدید نقصان پہنچا اور آہستہ آہستہ سے یہ پورا علاقہ دھنسے لگا جس وجہ سے سو کے قریب گھر مکمل طو رپر تباہ ہو گئے ساتھ ساتھ گول سب ڈویژن کوضلع ہیڈ کواٹر سے ملانے والی واحد شاہراہ بھی اس کے زد میں آئی اور بجلی کی 33کے وی لائن و وادی کشمیر کو جانے والی ٹرانسمیشن لائنوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔ اس کے ساتھ پہ علاقے میں بچائو کاروائیاں جاری ہوئیں اور تب سے آج تک گول مکمل طور پر سڑک رابطہ سے کٹ گیا تھا ۔ اگر چہ ڈگڈول راستہ سے گول کو ملایا گیا تھا لیکن یہ شاہراہ خراب ہونے اور اس پر چلنا بھی کافی مشکل تھا گول کی عوام زیادہ تر جموں سفر کرنے کے لئے مہور کا رخ کرنے لگے جہاں سے وہ جموں جاتے تھے ۔ گریف کے سپرد اس سڑک کو کافی نقصان پہنچا جہاں جلد از جلد بحالی کا کام شروع کرنے میں بھی کافی رکاوٹیں پیش آئیں ۔ لگا تار شدید بارشوں کے دوران بھی یہاں پربحالی کا کام شروع نہیں ہو سکا ۔ انتظامیہ نے گول کو صدر مقام کے ساتھ جوڑنے کے لئے پرنوت میں دھنس جانے والی سڑک پر ہنگامی طو رپر کام شروع کیا اور کل ٹھیک ایک ماہ کے بعد اس پر پہلی گاڑی چھوڑی گئی ۔ کشمیر عظمیٰ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی چیر پرسن نے کہا کہ اس مقام پر مکمل طو رپر سرک دھنس گئی تھی جس وجہ سے آمد و رفت کو بحال کرنے میں کافی دقتیں پیش آئیں کیونکہ علاقہ لگا تار کھکس رہا تھا اور زمین بھی دل دل کی شکل اختیار کر گئی ۔ انہوں نے کہا کہ موسم نے ساتھ دیا جس وجہ سے گریف حکام کو بھی یہاں پر کام کرنے میں کافی آسانی ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ آج پہلی چھوٹی گاڑی کو چھوڑ دیاگیا اور جلد از پر بھاری گاڑیوں کو بھی چھوڑ دیا جائے گا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی

July 8, 2025
خطہ چناب

سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی

July 8, 2025
خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?