Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

امیٹھی میں راہل اور اسمر تی ایرانی کے د رمیان کانٹے کی ٹکرمتوقع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
امیٹھی// اترپردیش کی امیٹھی پارلیمانی سیٹ پر اس بار بھی کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل سکتی ہے ۔ اس سیٹ سے کانگریس صدر راہل گاندھی کے مقابلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دوبارہ اسمرتی ایرانی کو اتارا ہے ۔محترمہ ا یرانی نے 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں گاندھی کو زور دار ٹکر دی تھی اور کا نگریس صدر راہل گاندھی تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے ہی جیت حاصل کر سکے تھے ۔  جمعہ کو امیٹھی سے امید وار بنا ئے جانے کے علان کے بعد ایرانی نے کہا کہ ‘‘ راہل گاندھی کے لئے دیور پر نتیجہ لکھا ہو ا ہے ’’ ۔انہو ں نے امیٹھی میں‘ کامدار بنام نامدار ’کے درمیان انتخابی مقابلہ ہونے کی بات کہی ہے ۔ سمرتی ایرانی نے دعوی ٰ کیاکہ امیٹھی کے عوام کی مشکلات کوسننے اور انہیں دور کرنے کے لئے مسٹر گاندھی کو کبھی وقت نہیں ملا جبکہ انہوں نے گزشتہ پانچ برس میں یہاں کے عوام کے ساتھ بیشتر وقت گذارا ہے ۔  بی جے پی امید وار نے یہ کہتے ہوئے راہل گاندھی پر تنقید کی کہ جن غریبوں نے اپنے ووٹ دے کر مسٹر گاندھی کو رکن پارلیمان بنایا ، ان کو ہی کانگریس صدر نے دھوکا دیا ہے ۔  سماج وادی پارٹی (ایس پی) اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اتحاد نے امیٹھی سیٹ سے امیدوار نہ اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایسے میں اس مرتبہ راہل گاندھی اور اسمرتی ایرانی کے درمیان کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو مل سکتی ہے ۔ محترمہ ایرانی نے اس پر طنز کستے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی اور بی ایس پی کا امیٹھی سے امیدوار نہ اتارنا ثابت کرتا ہے کہ انتخابات میں کانگریس کی کیا حالت ہونے والی ہے ۔   واضح ر ہے کہ ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی مسلسل کہا ہے کہ اس مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی امیٹھی اور اعظم گڑھ سیٹیں جیتے گی۔ 2014 میں امیٹھی سے کانگریس اور اعظم گڑھ سے سماج وادی پارٹی کے ملائم سنگھ یادو جیتے تھے ۔  یو این آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا دورہ اُوڑی، گولہ بار ی کے دوران جاں بحق خاتون نرگس بیگم کے اہل خانہ سے ملاقات کی
تازہ ترین
شمالی فوج کے کمانڈر کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
تازہ ترین
سرینگر میں ٹی آر سی کے قریب دلخراش سڑک حادثہ ،دو نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
پائن لیبز کے اشتراک سے جے کے بینک نے RuPay کریڈٹ کارڈ متعارف کروا دیا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

اعلیٰ فوجی قیادت نے آپریشن سندور کے بارے میں ماہرین اور سابق فوجیوں کے ساتھ گہرائی سے تبادلہ خیال کیا

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا

May 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

پاکستان نے بھارت کے بی ایس ایف کانسٹیبل پورنم کمار شاؤ کو واپس بھیج دیا

May 14, 2025
برصغیر

جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?