Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اقلیتوں کے املاک کے حقوق بحال ہندوستان کا طالبان کے فیصلے کا خیر مقدم

Mir Ajaz
Last updated: April 12, 2024 10:36 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

نئی دہلی//ہندوستان نے افغانستان کی طالبان حکومت کی طرف سے اقلیتوں کے املاک کے حقوق بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے مثبت قرار دیا ہے ۔ آج یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ‘‘ہم نے ایسی رپورٹیں دیکھی ہیں۔ اگر طالبان حکومت نے افغانستان میں ہندوؤں اور سکھوں کے املاک کے حقوق بحال کیے ہیں تو یہ ایک مثبت بات ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت نے ہندو اور سکھ اقلیتوں کو زمینیں واپس کرکے مذہبی اقلیتوں کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے ۔ طالبان حکام نے بھی اس سمت میں کام شروع کر دیا ہے ۔ افغانستان کی طالبان حکومت کے اس فیصلے کو ہندوستان کی سفارتی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ میانمار میں اتر پردیش کے دو نوجوانوں کے اغوا کے واقعہ کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں مسٹر جیسوال نے کہا کہ دونوں نوجوانوں کو رہا کر کے گھر واپس لایا گیا ہے ۔ ہندوستانی مشن نے مقامی حکام کے ساتھ مل کر نوجوانوں کی بحفاظت واپسی میں کردار ادا کیا ہے ۔ میانمار میں سیکیورٹی کی صورتحال پر ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ میانمار میں سیکیورٹی کی صورتحال غیر یقینی اور مسلسل بگڑ رہی ہے ۔ یہ لڑائی خاص طور پر ریاست رخائن اور دیگر علاقوں میں جاری ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

بین الاقوامی

غزہ میں 75 فلسطینی جاں بحق

June 16, 2025
بین الاقوامی

گرفتار موساد ایجنٹ کو پھانسی پر لٹکایا گیا | تہران میں اسرائیل کے2 ایجنٹ گرفتار

June 16, 2025
بین الاقوامی

۔ 65۔زگھنٹوں میں244ایرانی جاں بحق

June 16, 2025
بین الاقوامی

عمارتیں کھنڈر میں تبدیل | اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?