اسلامک یونیورسٹی میں کل ہونے والے امتحانات ملتوی، درس و تدریس معطل

سرینگر/اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) حکام نے جمعرات کو اعلان کیا کہ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے کل (جمعہ)کے امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔

یونیورسٹی کے ایک ترجمان کے مطابق ملتوی ہونے والے امتحانات کے بارے میں نئے سرے سے شیڈول جاری کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کل یعنی جمعہ کو یونیورسٹی میں درس و تدریس کا کام بھی معطل رہے گا۔