Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اسرائیلی حملے جاری، مزید 64 فلسطینی جاں بحق

Towseef
Last updated: July 22, 2024 11:05 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ// اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ پر حملے تیز کر دیے ، جس کے نتیجے میں ایک ہی دن میں مزید کم از کم 64 فلسطینی جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ میں غزہ میں وزارت صحت نے بتایا کہ بہت سے متاثرین اب بھی ملبے تلے دبے ہیں، سول ڈیفنس کا عملہ ان تک پہنچنے کے قابل نہیں ہے ، مزید بتایا کہ 7 اکتوبر 2023 سے کم از کم 38 ہزار 983 فلسطینی جاں ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 89 ہزار 727 سے تجاوز کر چکی ہے ۔حالیہ دنوں میں اسرائیلی فوج نے النصیرات پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے ۔بے گھر ہونے والے غزہ کے رہائشی تیمر ابورکان، جو دیر البلاح میں ہیں، نے بتایا کہ ہم نے نصیرات کیمپ میں دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں اور دیر البلاح میں یہاں سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا ہے ، اسے آپ آخری پناہ گاہ کہہ سکتے ہیں، ہم خوفزدہ کیا جا رہا ہے کہ یہاں بھی ٹینک آکر تباہی کرسکتے ہیں۔انہوں نے چیٹ ایپ کے ذریعے سوال اٹھایا کہ ہمیں آگے کہاں جانا چاہئے ؟ پورا غزہ آگ کی لپیٹ میں ہے اور ہمیں جنگل میں ہرن کی طرح شکار کیا جا رہا ہے ، جنگ کب ختم ہوگی؟‘اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، ساحلی علاقے کے وسط میں واقع علاقوں پر حملہ کیا جہاں ہزاروں بے گھر فلسطینی پناہ کی تلاش میں ہیں۔

امریکہ اور اسرائیل ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں
نیتن یاہو
تل ابیب/یو این آئی / اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ امریکا اگلا صدر کون ہوگا۔ اسرائیل اور امریکا میں مشرق وسطیٰ میں مضبوط اتحادی تھے اور رہیں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مشرق وسطیٰ کی صورت حال میں امریکا کو اسرائیل کی ضرورت رہے گی۔وزیراعظم نیتن یاہو نے جوبائیڈن کی خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کا آئندہ صدر کون ہوگا اور کون نہیں۔ اسرائیل مشرق وسطی میں امریکا کا مضبوط ترین اتحادی تھا اور رہے گا۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ امریکی قیادت سے حماس کے قبضے کے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سمیت غزہ کے امور پر بات چیت ہوگی۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی دورے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی صدر
جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات طے نہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

ٹرمپ کاسعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور | مشرقِ وسطیٰ کے مستقبل کیلئے اہم پیش رفت ہوگی

May 14, 2025
بین الاقوامی

دمشق میں جشن کا سماں | پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ عوام کیلئے سودمند

May 14, 2025
بین الاقوامی

پابندیاں ہٹانے کا قدم آگے بڑھنے کا موقع | امریکہ اور شامی قیادت کی25سال بعد ملاقات

May 14, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی غزہ میںتباہ کن بمباری | 22بچوں سمیت 70افراد جاں بحق

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?