Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 11سے 15 جون 2025کو لارڈز میں کھیلا جائیگا

Mir Ajaz
Last updated: September 4, 2024 11:54 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ایجنسیز

نئی دہلی //انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخ اور وینیو کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فائنل 11 سے 15 جون 2025 کو لارڈز میں کھیلا جائیگا۔کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے اس وقت آسٹریلیا اور بھارت سب سے مضبوط امیدوار تصور کیے جارہے ہیں کیوں کہ دونوں ہی اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہیں۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت 68.52 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 62.50 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے تاہم اگلے سال تک کوئی بھی ٹیم اوپر آسکتی ہے لہٰذا فائنلسٹ کے حوالے سے ابھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔بھارت کو پچھلے دونوں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور ابھی اس کے 10 ٹیسٹ میچز باقی ہیں جن میں 5 ٹیسٹ ہوم سیریز (بنگلہ دیش 2، نیوزی لینڈ 3)جب کہ 5 ٹیسٹ آسٹریلیا کے خلاف ان کے ملک میں ہی شیڈول ہیں۔ورلڈکپ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دفاعی چیئمپن آسٹریلیا کو بھارت کے علاوہ سری لنکا جاکر 2 ٹیسٹ میچز بھی کھیلنے ہیں۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری ٹیم کے لیے ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنا بہت بڑا ہدف تھا اور اب بھی ہے کیوں کہ یہ کسی بھی ٹیم کے 2 سال کی محنت اور مستقل مزاجی کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ہم اس بار پھر سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب ہوں گے تاہم اس دوران ابھی بہت کرکٹ کھیلنا باقی ہے اور شائقین کرکٹ ہمیں ٹائٹل کا دفاع کرتے دیکھ سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ
خطہ چناب
ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک
خطہ چناب
ویشنو دیوی مندر کیلئے ہیلی کاپٹر سروس | 7دنوں کے بعد دوبارہ بحال
جموں
کشیدہ حالات کا صحت نظام پر منفی اثر، ہسپتال میں مریضوں کی تعداد میں 90فیصد کمی جی ایم سی راجوری میں او پی ڈی سروسز تقریباً معطل، لوگ خوف کے باعث گھروں تک محدود
پیر پنچال

Related

سپورٹس

بولٹ آئی پی ایل کے بقیہ حصے میں کھیلیں گے

May 14, 2025
سپورٹس

بنگلہ دیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

May 14, 2025
سپورٹس

برونی کافٹ بال انقلاب دل کی چوٹ بن گئی جیت کی وراثت

May 14, 2025
سپورٹس

کوہلی کنبے کو وقت دینا چاہتے ہیں:شاستری

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?