مظفر پور :بہار کے مظفر پور اور ہری ونش پور میں چمکی بخار سے بچوں کی موت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 39 لوگوں کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ چمکی بخار سے مظفر پور میں 150 سے زائد بچوں کی موت ہو چکی ہے اور اسی سے ناراض لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account