ماسکو،// یو این آئی //روس نے آئندہ ماہ 18 ممالک کے 40 سٹیلائٹ کو اپنے سویوز-2 راکٹ کے ذریعہ مدار میں لانچ کا منصوبہ بنایا ہے ۔ خلائی صنعت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ سویوز-2 خلائی راکٹ جنوبی کوریا کے سی اے ایس 500-1 سٹیلائٹ کے ساتھ بائکنور اسپیس سینٹر سے 20 مارچ 2021 کو پرواز بھرے گا۔