جموں//چیئرمین پبلک سروس کمیشن بی آر شرما نے یہاں نئے مقر ر کئے گئے رکن سیّد افہاد المجتبیٰ کو عہدے کا حلف دِلایا۔ اُنہیں سری نگر میں ویڈیو کانفرنسنگ طریقہ کار کے تحت عہدے کا حلف دِلایا گیا۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account