میڈرڈ // اسپین کے کنیری جزائر کے آتش فشاں نے تباہی مچانا شروع کردی ہے۔ ماہرین نے جزیرے میں ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ لاپاما جزیرے میں 100 سے زائد گھر تباہ اور 5ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account