Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

خاتون سمیت 4 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

Uzma Web Desk
Last updated: December 11, 2024 2:04 pm
Uzma Web Desk
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// منشایت کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ اور جنوبی کشمیر کے اونتی ورہ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران ایک خاتون منشیات فروش سمیت 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔
پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سٹیشن پٹن کی ایک ٹیم نے ریلوے کراسنگ پٹن پر ایک ناکے کے دوران ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK5M – 8404 کو روکا جس میں تین افراد سوار تھے۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران ان افراد کی تحویل سے 78 گرام چرس پائوڈر بر آمد کی گئی جس کے بعد ان کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن پپٹن میں مزید قانونی کارروائیوں کی انجام دہی کے لئے بند رکھا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت جان محمد میر ولد غلام محمد میر، محمد یعقوب میر ولد مرحوم عبدالعزیز میر ساکنان نیلہ پال پورہ اور فیصل احمد حجام ولد غلام قادر غحجام ساکان پوشواری اننت ناگ کے طور پر ہوئی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ اس جرم کے لئے استعمال کی جانے والی گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس سٹیشن پٹن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔
پولیس ایک اور کارروائی کے دوران اونتی پورہ میں ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اونتی پورہ پولیس کو لارکی پورہ میں ایک مکان میں ممنوعہ مواد موجود ہونے کے بارے میں مصدقہ اطلاع موصول ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اونتی پورہ پولیس کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او کی قیادت میں تحصیلدار اونتی پورہ کے ساتھ مذکورہ مکان پر چھاپہ مارا۔
ان کا کہنا ہے کہ تلاشی کے دوران فریدہ اختر ساکن لارکی پورہ نامی ایک خاتون کے مکان سے 20.500 گرام چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ منشیات فروشی میں ملوث اس خاتون کو گرفتار کیا گیا اور پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن اونتی پورہ میں ایک متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

July 1, 2025
تازہ ترین

وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?