پونچھ ضلع کی تحصیل منڈی اعلیٰ پیر بازار میں جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب کو آگ کی ایک حولناک وارداد پیش آئی جس میں منظور احمد نامی شخص کی بیکری کی دوکان جل کر راکھ ہو گئی۔ اس دوران پولیس اور فایر اینڈ امرجنسی سروس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کم سے کم دو سو دوکانوں کو جلنے سے بجا لیا۔ تاہم ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے۔
ویڈیو:عشرت حسین بٹ