گول ۔بدھن سڑک حادثہ مہلوکین کی تعداد5تک پہنچی | مہاکنڈ میں 3، داچھن میں ایک اور بدھن میں ایک کی آخری رسومات ادا
زاہد بشیر گول//گول میں گزشتہ روز اس وقت صفِ ماتم چھا گئی جب عید کے موقعہ پر رشتہ داروں کے ہاں گئے ایک ایکو گاڑی کو بدھن کے علاقے میں…
گیس پائپ لائن منصوبہ کٹھوعہ، سانبہ اور جموں میں جاری | آئندہ دو سے تین ماہ میں فعال ہونے کا امکان،گیس سپلائی وافر قرار
عظمیٰ نیوزسروس جموں //چیف سیکریٹری اتل ڈلو نے ایک جامع جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں یونین ٹیریٹری جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی…
صحتِ عامہ صرف محکمہ صحت کی نہیں بلکہ سب کی مشترکہ ذمہ داری :منوج سنہا
ٹی بی کی تشخیص صرف آدھی جنگ ، اصل چیلنج مریض کے مکمل علاج اور صحت یابی تک اس کے ساتھ چلنا ہے عظمیٰ نیوزسروس جموں //عالمی یومِ تپ دق…
انجینئر رشید کی ایک ماہ کی تنخواہ ایران کو عطیہ
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر// بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید نے منگل کو پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ وہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ایران کے ایک سکول کی…
طویل بحران سے سنگین نتائج برآمد ہونگے
حکمت عملی تیار کرنے کیلئے 7بااختیار گروپ تشکیل:مودی نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ حکومت تمام دستیاب ذرائع سے گیس اور خام تیل حاصل…
وزیر اعظم مودی اور ٹرمپ کا رابطہ
عظمیٰ نیوز سروس نئی دہلی// ہندوستان مغربی ایشیا میں جلد از جلد کشیدگی میں کمی اور امن کی بحالی کی حمایت کرتا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو…
یو اے پی اے کیس پردہلی عدالت کا فیصلہ
عظمیٰ نیوز سروس نئی دہلی// دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو غیر قانونی سرگرمیاں(روک تھام ایکٹ(یو اے پی اے)کیس میں قصوروار…
جموں کشمیر میں پنچایتی انتخابات کی تیاریاں جاری
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر// جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو کہا کہ وہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پنچایتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے اور اسکے…
تین ماہ کی راشن سپلائی سکیم
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//جموں کشمیر میں اپریل کے مہینے سے تین ماہ کی راشن سپلائی سکیم شروع ہونے کا امکان ہے، جس میں محکمہ خوراک، شہری رسد اور امور صارفین…
پونچھ میں انجمن جعفریہ کے زیرِ اہتمام ایران سے اظہارِ یکجہتی جاری
بچوں سے بزرگوں تک سب پیش پیش،نقدی ،زیورات اور گلکیں بھی شامل محتشم احتشام پونچھ//سرحدی ضلع پونچھ میں انجمن جعفریہ کے زیرِ اہتمام ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور انسانی…