واجبات کی عدم ادائیگی معاملہ
جموں//جے اینڈکے نیشنل ٹریڈ یونین فرنٹ نے آئی سی ڈی ایس ، پی ایچ ای مکینکل ایرگیشن ، پی ڈبلیوڈی ، پی ڈی ڈی فلوریکلچر ، سوائل کنزرویشن ودیگرمحکموں کے…
پی ایچ ڈی ڈگری تفویض
جموں// رضوان الاسلام ولد مرزا شبیر حسین ساکن کوٹ ، بہروٹ تحصیل تھنہ منڈی ، ضلع راجوری کو گورونانک دیو یونیورسٹی امرتسر کی جانب سے ڈاکٹرآف فلاسفی (پی ایچ ڈی…
جے کے بنک سرنکوٹ میں ہنگامہ آرائی
سرنکوٹ//جموں کشمیر بنک کی سرنکوٹ شاخ میں دو گھنٹے قطاروں میں کھڑے رہنے کے باوجود کام نہ ہونے پر صارفین نے شور شرابا کیا ۔صارفین کاکہناتھا کہ وہ دس بجے…
کاہرہ گندو میں اجولا اسکیم کے تحت گیس کنکشن تقسیم
گندو//کاہرہ کے مقام پر گزشتہ روز اجولا اسکیم کے تحت 13کنبوں میں رسوئی گیس کنکشن تقسیم کئے گئے ۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے مقامی لیڈر ذوالفقار…
گاندربل ضلع میں کھانڈ کی قلت
گاندربل//گاندربل ضلع میں مسلسل دو ماہ سے کھانڈ اور آٹے کی قلت کے نتیجے میں صارفین پریشان ہیں ۔محکمہ امور صارفین و تقسیم کاری نے جنوری سے کھانڈ اور آٹے…
ظفر منہاس کی صدارت میں ڈی آر ایس سی میٹنگ
جموں//جموں و کشمیر قانون ساز کونسل کی محکمہ باغبانی کی محکمہ جاتی قائمہ کمیٹی ۔IV کی میٹنگ آج یہاں رکن قانون ساز کونسل ظفر اقبال منہاس کی صدارت میں منعقد…
ترال جھڑپ میں جاں بحق جنگجوﺅں کوخراج عقیدت
سرینگر// حریت (گ)، حریت(ع)، مسلم لیگ،تحریک مزاحمت اور سالویشن مومنٹ، مسلم کانفرنس ،محاذ آزادی،ینگ مینز لیگ اور تحریک استقامت نے ترال میں جاں بحق ہوئے دو جنگجوﺅں کو خراج عقیدت…
اوڑی کانند سنگھ پل ،بارہ سال سے تشنہ¿ تکمیل
اوڑی// اوڑی حاجی پےر نالہ پر واقع تارےخی نند سنگھ پل(اےن اےس برج) بارہ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی تشنہ تکمیل ہے ۔یہ پل 2005 کے تباہ کن…
طلاب جگہ کی کمی سے پریشان
کپوارہ//سرحدی تحصیل ہندوارہ کے ہرل لنگیٹ کے سرکاری ہائی سکول میں جگہ کی کمی کی وجہ سے زیر تعلیم بچو ں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے…
ڈورو میں بی ایس این ایل کی موبائل سروس ٹھپ
ڈورو //ڈورو اور ویری ناگ میں مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ کی سروس گذشتہ کئی دنوں سے بند پڑی ہے ۔اس دوران کمپنی کی براڈ بینڈ سروس بھی ٹھپ…