گورنر نے امرناتھ یاترا گائیڈ بُک2017 جاری کردی
جموں//گورنر این این ووہرا نے راج بھون میں ٹورازم فیڈریشن آف جموں کی جانب سے تیار کی گئی ’’ شری امرناتھ جی یاترا گائیڈ بُک۔2017‘‘ کی رسم اجرائی انجام دی۔اس…
محکمہ آب رسانی کے عارضی ملازمین کا دھرنا
سرینگر//تنخواہوں سے محروم محکمہ آب رسانی کے ملازمین عارضی نے پریس کالونی اور چیف انجینئرنگ دفتر کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انکے اہل خانہ فاقہ کشی پر مجبور…
”افسپا سیاہ قانون “،نوہٹہ میں مزاحمتی کارکنوں کا جلوس
سرینگر// فوج کو حاصل خصوصی اختیارات’افسپا‘کو سیاہ قانون قرار دیتے ہوئے مزاحمتی خیمے کی کال پر جامع مسجد سے نوہٹہ تک احتجاجی مظاہرہ برآمد کیا گیا جس کے دوران حریت…
تنویر صادق کا دورہ شہر خاص
سرینگر//نیشنل کانفرنس کے لیڈر تنویر صادق نے شہر خاص کے نالہ بل، نوشہرہ،صدر بل،حول، زیڈی بل،مدین صاحب اور دیگر درجنوں علاقوں کا تفصیلی دور کیا۔ انہوں نے اس دوران لوگوں…
سیاحت کے کےجول لےبروںکا احتجاجی مارچ ناکام
سرینگر// محکمہ سیاحت کے کیجول لیبروں نے حکومت کی توجہ اپنے مانگوں کی طرف مبذول کرانے کیلئے سوموار کو ایس کے آئی سی سی کی طرف مارچ کرنے کی کوشش…
عرس ختلان عقےدت واحترام کے ساتھ مناےا گےا
سرےنگر//محسن کشمےر وبانی اسلام حضرت مےر سےد علی ہمدانیؒ کا عرس ختلان کی تقرےب سوموار کو پورے وسط اےشےا ، برصغےر اور رےاست کے تےنوں خطوں مےں نہاےت عقےدت واحترام…
بابری مسجدمعاملہ:
نئی دہلی// سپریم کورٹ نے اتر پردیش کے ایودھیا واقع متنازعہ ڈھانچے کو تباہ کرنے کے کیس کی سماعت دو الگ الگ عدالتوں میں کرنے کی بجائے ایک جگہ کنے…
نوٹ بندی معاملہ:
نئی دہلی// سپریم کورٹ نے ملک کے عوام سے کئے گئے وعدوں کے مطابق 31 مارچ 2017 تک 500 اور 1000 روپے کے نوٹ جمع کرنے کی اجازت نہ دینے…
پاک افغان سرحد پر حملہ ،5پاک فوجی ہلاک
اسلام آباد// پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب تین چیک پوسٹوں پر سرحد پار سے دہشت گردانہ حملوں میں پاکستانی فوج کے پانچ جوان اور دس مشتبہ جنگجو ہلاک…
شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ
سیئول// جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے 3 اس کی سمندری حدود میں…