گورنر اور ان کی اہلیہ نے رنگوں کا تہوار بچوں اورعملے کے ساتھ منایا
جموں//راج بھون میں سنیچر کو ہولی ملن منعقد ہوا جس کے دوران گورنر اور اُنکی اہلیہ اوشا ووہرا ن نے گورنر سیکریٹریٹ کے افسران ، عملے اور ان کے اہلِ…
سوزوکی جکسر اور ایکسس 125بازاروں میں متعارف
سرینگر// موٹر سائیکلوں اور سکوٹی کیلئے معروف نام سوزوکی کی جانب سے متعارف کئے گئے نئے پروڈکٹ سوزوکی جکسر اور ایکسس سکورٹی کو نئے ڈیزائن اور نئے رنگوں میں سرینگر…
امور صارفین کے مرکزی سیکریٹری ذوالفقار علی سے ملاقی
جموں//مرکزی سیکرٹری برائے امور صارفین ہیم پانڈے نے سنیچر کو وزیر خوراک ، شہری رسدات و امور صارفین چودھری ذوالفقار علی سے ملاقات کی۔سیکریٹری نے محکمہ خوراک ، شہری رسدات…
اکھلیش نے گورنر کو سونپا استعفی
لکھنو// اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کانگریس اتحاد کی کراری شکست پر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ وہ عوام کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں اور…
چھتیس گڑھ میں ماونوازوں ںکاسی آر پی ایف پر چوطرفہ حملہ
جگدل پورہ //بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے شورش زدہ علاقے سکما میں ماو¿ نواز باغیوں سے تصادم میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 11 جوان ہلاک ہو گئے…
دنیا کو بھیانک قسم کے بحران کا سامنا،2کروڑ افراد فاقہ کشی سے دوچار:اقوام متحدہ
واشنگٹن/اقوام متحدہ کے اعلیٰ اہلکار کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس وقت 1945 کے بعد سے انسانی ہمدردی اور فلاح کے معاملے میں بدترین بحران کا سامنا ہے۔سٹیون او…
صدر ٹرمپ کی فلسطینی صدر محمود عباس کو وائٹ ہاوؤس آنے کی دعوت
واشنگٹن/امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو جلد ہی وائٹ ہاو¿س کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔جمعے کو امریکی صدر نے اپنے فلسطینی ہم منصب…
گال ٹیسٹ:
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے 259 رنز سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔گال میں…
تمام توجہ آئندہ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی تیاری پرہے: مکی آرتھر
لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہوں اور تمام تر توجہ آئندہ ورلڈ کپ کے لئے ٹیم کی تشکیل…
فزیکل ایجوکشن کالج گاندربل کے طلاب سکینگ کیلئے گلمرگ روانہ
گاندربل//گورنمنٹ کالج آف فزیکل ایجوکیشن گاندربل نے فزیکل کالج میں زیر تعلیم طالب علموں کا گروپ سکینگ کی تربیت حاصل کرنے کی خاطر گلمرگ روانہ کردیا۔گاندربل فزیکل کالج میں زیر…