ٹہب میں فورسز کیمپ پر جنگجوئوں کا حملہ
پلوامہ// ٹہاب پلوامہ میں جنگجوئوں نے فورسز کیمپ پر حملہ کیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ادھرشہری ہلاکتوں کے خلاف پلوامہ میں مسلسل تیسرے روز ہڑتال کے بیچ کئی جگہوں پر…
ایک درجن پسیاں پھر گر آئیں
بانہال// بارشوں اور برفباری کے جاری سلسلے کی وجہ سے تین سو کلومیٹر لمبی جموں سرینگر شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت مسلسل چوتھے روز بھی بند رہی اور سنیچر بھی…
کب بنیںگے دوبارہ آدھار کارڈ؟
سرینگر//آدھار کارڈوں کی تیاری کا معاملہ ہنوز عوام کیلئے درد سر بنا ہوا ہے کیونکہ تاحال سرکار نے اس حوالے سے کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیاہے اور نہ ہی کسی…
مازہامہ ریلوے سٹیشن سے 2بھائی گرفتار
سرینگر//ریلوے پولیس نے ریلوے اسٹیشن مازہامہ پر ایک ڈرامائی کارروائی کے دوران دو سگے بھائیوں کو 500کے پرانے نوٹوں پر مشتمل37لاکھ20ہزار روپے سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ سنیچر کی…
مزاحمتی تحریک کے ساتھ مکمل وابستگی لازمی :مزاحمتی خیمہ
سرینگر//حریت (ع)،لبریشن فرنٹ ،مسلم لیگ،مسلم خواتین مرکز ، ووئس آف وکٹمزاور مسلم پولٹیکل لیگ نے پدگام پورہ پلوامہ میں جاں بحق ہوئے دو جنگجوئوں اور دو عام شہریوں کو خراج…
آتشزدگی وارداتیں
کنگن +کپوارہ//کنگن میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں دو منزلہ عمارت خاکسترہوگئی جس میں لاکھوں روپئے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ۔ادھر ہندوارہ کے قلم…
رواں جدوجہد قربانیوں سے عبارت:یاسین ملک
سرینگر/ /لبریشن فرنٹ نے کہا ہے کہ تحریک آزادی عظیم نفوس کی قربانیوں سے عبارت ہے۔فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا کہ کشمیری عوام نے عظیم مقصد کے حصول…
تاریگامی اوردلجیت سنگھ گورنر سے ملے
جموں//ممبر اسمبلی کولگام محمد یوسف تاریگامی نے راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی ۔ اُنہوں نے ریاست میں حکومت سازی سے جُڑے امور پر گورنر…
سوپور میں چوروںکی شبانہ یلغار
سوپور//قصبہ سوپور میں بڑھتی نقب زنی کی واردات کاسلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ رات کے دوران قصبہ کے مختلف بازاروں میں چوروں نے درجنوں دکانات میں نقب لگا کر لاکھوں روپے…
بھاجپا کی انتخابی جیت کا جشن
سرینگر// انتخابی جےت کا جشن منانے کے دوران بھاجپا کارکنوں نے سرےنگر اور جموں مےں پٹاخے سر کرکے اپنی ہی سرکار کے حالےہ حکمنامہ پر سوالےہ نشان لگادےا۔ سرےنگر اور…