ریزرویشن کی بنیاد پر ترقی کا مطالبہ
پونچھ//گوجر بکروال ایمپلائز ایسو سی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے کوئی حل نکالاجائے ۔پونچھ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب…
پلیرہ میں مڈل سکول کا بارشوںسے جزوی نقصان
منڈی//حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے جہاں تحصیل منڈی کے دوردراز علاقوں کے رہائشی مکانات کو نقصان ہواہے وہی تحصیل کے پلیرہ گھوڑا نک مڈل سکول کی عمارت کو بھی…
مینڈھر کے دوکاندار برہم
مینڈھر// مینڈھر قصبہ کے دوکا ندارو ں نے بی ڈی او مینڈھر کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا کہ وہ قصبہ کی صفا ئی پرکوئی بھی تو جہ…
نگون میں سالانہ عرس منایاگیا
راجوری//راجوری کے نگون گائوں میں سائیں صدیق ؒ المعروف زندہ پیر کا سالانہ عرس منایاگیا جس میں ضلع و بیرون ضلع سے سینکڑوں کی تعداد میں عقیدتمندوں نے شرکت کی…
۔5ماہ کی کھانڈ کہاں ہے ؟،قمر نے تحقیقات کامطالبہ کیا
راجوری//ممبر قانون اسمبلی راجوری و پی ڈی پی ریاستی جنرل سیکریٹری چوہدری قمر حسین نے مانگ کی ہے کہ راشن سٹوروں میں کھانڈ کی سپلائی نہ ہونے پر تحقیقات کرائی…
جموں کے پرامن ماحول کوتحفظ فراہم کیاجائے:جموں مسلم فرنٹ
جموں//جموں مسلم فرنٹ نے سماج کے تمام طبقوں سے بلالحاظ مذہب وملت اپیل کی ہے کہ وہ مشترکہ ثقافت ، کلچر، بھائی چارے اور ہم آہنگی کیلئے شہرت رکھنے والے…
چھترگلہ ٹنل کی تعمیر بنی کی ترقی کیلئے اہم :ڈاکٹرجتندرسنگھ
بنی // چہنینی ناشری ٹننل کے بعد ریاست جموں و کشمیر میں ترقی کو ایک نئی رفتارملی ہے۔اان خیالا ت کااظہاربنی دورہ کے دوران وزیراعظم کے دفترمیں وزیرمملکت ڈاکٹر جتندر…
کنٹریکچول لیکچراروں کا احتجاج جاری
جموں//کنٹریکچول لیکچراروں(10+2) کی طرف سے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال اتوارکو 56 ویں روزبھی جاری رہی ۔کنٹریکچول لیکچرار نمائش گرائونڈ کے باہربھوک ہڑتال پربیٹھ کراحتجاج کررہے تھے ۔اس دوران…
سکاسٹ ۔ٹیچنگ ایسوسی ایشن کااجلاس
جموں//سکاسٹ ۔ٹیچنگ ایسوسی ایشن کاایک اجلاس ڈاکٹروکاس شرماکی صدارت میں منعقدہوا۔اس دوران شرکاء نے یونیورسٹی پروفیسروں کی سبکدوشی کی عمرودیگر مسائل پرغوروخوذ کیاگیا۔ اس موقعہ پر وکاس شرمانے کہاکہ یونیورسٹی…
شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی میں قومی کانفرنس آج
جموں//شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی جموں میں دوسری قومی کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ آج یعنی پیر کے روز شروع ہونے والی اس کانفرنس میں ملک بھر سے…