بھلیسہ کے متعدد طلباء نیشنل اسٹوڈنٹس یونین میں شامل
بھلیسہ// بھلیسہ کے مختلف کالجوں اور اسکولوں کے طالب علموں نے مہران انجم میر ریاستی سیکریٹری نسوئی کی ہدایت کے تحت گورنمنٹ ڈگری کالج کلہوتران کے صدر عاقب جاوید کی…
چھاترو میں رہبر تعلیم فورم کی کال پر ہڑتال
چھاترو// تعلیمی زون اندروال کے رہبر تعلیم اساتذہ کی بند پڑی تنخواہوں کو واگزار نہ کئے جانے کے خلاف اساتذہ کی کام چھوڑ ہرتال کا اثر سب ڈویژن چھاترو کی…
بارش متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
گندو//نیشنل کانفرنس ضلع ڈوڈہ کے سینئر نائب صدر و سابق ایم ایل سی محمد اقبال بٹ نے حالیہ بارشوں سے ہوئے نقصان کا جائزہ لینے اور متاثرین کو فوری طور…
گول ـ میںتیزہوائوں سے جنگلات کو شدید نقصان
گول//گزشتہ ہفتہ شدید بارشوںاورتیز ہوائوںسے جہاںرہائشی ڈھانچوںکونقصان پہنچا وہیںکئی پیڑ پودے بھی اس کی لپیٹ میں آئے۔ گول ڈویژن کے متعدد کمپارٹمنٹوںمیںتیزہوائوں کی وجہ سے دیو قامت کائل کے درخت…
پولیس کو مطلوب مفرور ملزم گرفتار
ڈوڈہ//ضلع پولیس نے کئی غیر قانونی کام سر انجام دینے میں ملوث نامور ملزم کو گرفتار کیا ہے ۔ضلع پولیس ڈوڈہ کی جانب سے جاری ایک پریس بیان کے مطابق…
سنگلدان میں فیشن ہٹ کاافتتاح
سنگلدان//ضلع رام بن کے سنگلدان علاقہ میں فیشن ہٹ کاافتتاح کیا گیا۔افتتاح کرنے والے کالی بھائی جو پہلے ماڈلنگ کیاکرتے تھے اور انہوںنے کئی ٹی وی سیریل میںبھی اپنا رول…
ضلع کٹھوعہ میں منشیات کے استعمال میں تشویشناک اضافہ
کٹھوعہ //ضلع کے بنی علاقہ میں Magic Fix کونشے کے طورپراستعمال کیاجارہاہے جس کے سبب عوام میں خدشات پائے جارہے ہیں۔ زندگی قدرت کاسب سے قیمتی اورنایاب تحفہ ہے اورزمین…
سنت کبیرکی تعلیمات پر عمل وقت کا تقاضہ :رانا
جموں//صوبائی صدرنیشنل کانفرنس اورایم ایل اے نگروٹہ دویندر سنت کبیرکی تعلیمات کو موجودہ دورمیں اہم قراردیتے ہوئے ان پرعمل پیراہونے پرزوردیاہے۔انہوں نے ا ن خیالات کااظہار کبیرآشرم کٹل بٹال نگروٹہ…
کنٹریکچول لیکچراروں کی بھوک ہڑتال جاری
جموں//کنٹریکچول لیکچراروں(10+2) کی طرف سے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال منگل کو56 ویں روز بھی جاری رہی ۔کنٹریکچول لیکچرار نمائش گرائونڈ کے باہربھوک ہڑتال پربیٹھ کراحتجاج کررہے تھے ۔اس…
سرکار نے مشترکہ کھاتوں میں پنشن جمع کرنے کو منظوری دی
جموں// ریاستی سرکار نے مشترکہ کھاتوں میں پنشن جمع کرنے کو منظوری دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے کے مطابق ایک بار جب پنشن دہندہ کے…