صلاح الدین کے آبائی علاقوں میں پولنگ مراکز سنسان
سرینگر//بڈگام کے2حساس علاقوں سوئیہ بگ اور نصر اللہ پورہ میں دوبارہ پولنگ کے دوران ایک بار پھر پولنگ مراکز مکمل طور پر خالی پڑے رہے تاہم پولنگ مراکز کو فوجی…
کرالہ پورہ میں سناٹاچھایا رہا، پولنگ عملہ سہما ہوا تھا
چادورہ(بڈگام)// چاڈورہ کے بیشتر پولنگ مراکز پر دوبارہ پولنگ کے موقعہ پر ہرسو خوف اور سناٹا چھایا ہوا تھا۔کرالہ پورہ پولنگ مرکز کے صحن میں چند پولیس ،سی آر پی…
بڈگام چلوکامیاب بنائیں،مزاحمتی قائدین کی اپیل
سرینگر//حریت (ع)اور فریڈم پارٹی نے حالیہ انتخابات کے دوران ضلع بڈگام کے مختلف علاقوںمیںجاں بحق کئے گئے نوجوانوں کوخراج عقیدت ادا کرنے کیلئے 14اپریل جمعتہ المبارک کو بڈگام چلو پروگرام…
گورنر اور وزیراعلیٰ کا امبیڈکر کو خراجِ عقیدت
جموں//گورنر این این ووہرااور وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے پیغام میں گورنر نے ڈاکٹر…
برہان وانی کے بھائی کی دوسری برسی ترال میں ہڑتال،دعائیہ مجالس کا انعقاد
سرینگر//سابق حزب کمانڈر برہان وانی کے بھائی کی دوسری برسی کے موقعہ پر جنوبی قصبہ ترال میں ہڑتال رہنے کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم رہے ۔ اس دوران…
کنگن میں گاڑی سے عمارتی لکڑی ضبط،مجرم ہنوز آزاد
کنگن// محکمہ جنگلات نے فرائو گنڈ میں ٹا ٹا مو بائل گاڑی سے عمارتی لکڑی ضبط کی ۔محکمہ جنگلات نے ایک مصدقہ اطلاع پر فرائو پاور کنال کے نزدیک ایک…
مین اسٹریم جماعتوں سے بات چیت کریں:سنجے صراف
سرینگر//مرکزی سرکار سے مزاحمتی خیمے کے بجائے مین اسٹریم جماعتوں سے بات چیت کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے لوک جن شکتی پارٹی کے قومی ترجمان سنجے صراف نے کہا کہ…
شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کا وقت آگیا:ٹرمپ
واشنگٹن //امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کا وقت آن پہنچا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شام میں جنگجوئوںکو ہرصورت…
روس نے سکیورٹی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد ویٹو کر دی
اقوام متحدہ//روس نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پیش کی جانے والی اس قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا ہے جس میں گذشتہ ہفتے کے مبینہ کیمیائی حملے…
’ملالہ کینیڈا کی نئی بہادر ترین شہری ہیں‘
اوٹاوا //پاکستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ شخصیت ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دی گئی ہے۔وہ دنیا کی چھٹی ایسی شخصیت…