پنزگام کرالہ پورہ کے فوجی کیمپ پرفدائین یلغار،2افسران سمیت3فوجی اور2جنگجو ہلاک
کرالہ پورہ (کپوارہ)//سرحدی تحصیل کرالہ پورہ کپوارہ کے مضافاتی گائو ں پنزگام کے فوجی کیمپ پر جنگجوئو ں کی جانب سے شبانہ فدائین حملے میں2 فوجی افسران سمیت 3اہلکار ہلاک…
نعشوں کی حوالگی پر تشدد بھڑکا ،مظاہرین پر فائرنگ اور شلنگ
کرالہ پورہ //پنزگام کرالہ پورہ کے فوجی کیمپ پر فدائیں حملے میں جا ں بحق ہوئے جنگجوئو ں کی نعشو ںکی حوالگی کو لے کر مقامی لوگوں کے احتجاجی مظاہرے…
وزیرا علیٰ کا فوجیوں کو خراج عقیدت
جموں//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کپواڑہ میں جمعرات کی صبح ایک جھڑ پ میں مارے گئے فوجی جوانوں اور اور ایک افسر کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ وزیر…
۔ 5علاقوں میں جمعہ کو حکم امتناعی نافذ رکھنے کا فیصلہ
کپوارہ///نزگام فوجی کیمپ میں فدائین حملہ کے بعدضلع کے کرالہ پورہ اور پنزگام میں پر تشدد مظاہرو ں اورمبینہ طور فوج کے ہاتھوںشہری کی ہلاکت کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ…
وزیراعظم پیکیـج !!!
سرینگر// وادی میں مخدوش صورتحال کے بیچ مرکزی حکومت نے جموں کشمیر کیلئے19ہزار کروڑ روپے وزیر اعظم پیکیج کے تحت واگذار کرانے کا اعلان کیا۔ نئی دہلی میں وزیر داخلہ…
پلوامہ اور شوپیان میں پُر تشدد مظاہرے
پلوامہ+شوپیان// جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیان میں احتجاجی مظاہروں، سنگبازی اور ٹیر گیس شلنگ کے واقعات جمعرات کو رونما ہوئیجبکہ پلوامہ میں طلاب نے جلوس برآمد کیا۔ شوپیاں میں…
آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی گرفتار
سرینگر// دختران ملت سربراہ آسیہ اندرابی کو انکی دست راست فہمیدہ صوفی کے ہمراہ شبانہ چھاپے کے دوران صورہ رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔ دختران ملت کی جنرل…
بجلی ملازم کی حالت زار
سرینگر//ترسیلی لائینوں کی مرمت کے دوران بارہمولہ میں بجلی ملازم جھلس جانے اور اس کے دونوں بازو جسم سے علیحدہ کرنے کے معاملے پر بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے…
نسوانی سنگ بازی کا تدارک
سرینگر//زنانہ سنگبازی سے نمٹنے کیلئے زنانہ پولیس فورس تشکیل‘ دینے کے منصوبے کو مرکزی حکومت نے ہری جھنڈی دکھا دی اور پہلے اقدام کے تحت 1000زنانہ پولیس اہلکاروں کی خدمات…
آئی سی سی کا نیا مالیاتی نظام
لندن/بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ف±ل ممبران نے ’بگ تھری‘ اور انڈیا کے خلاف ووٹ دے کر نئے مالیاتی ماڈل اور آئنی ترامیم متعارف کرانے کی منظوری…