خان سوپوری کی صحت جیل میں خراب
سرینگر//پیپلز لیگ چیئرمین غلام محمد خان سوپوری کی صحت کورٹ بلوال جیل جموں میں انتہائی خراب ہو چکی ہے اور جیل حکام نے انہیں ہر طرح کی طبی امداد سے…
اڈھائی لاکھ روپئے نقدی بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
ڈورو//ویری ناگ میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں دومنزلہ مکان ،پن چکی و عارضی شیڈ مکمل طور پر خاکستر ہوگئے ،جس کے سبب کئی کنبے کھلے آسمان تلے آگئے…
مسئلہ کشمیر خطے میں بدامنی اور سیاسی غیر یقینیت کی بنیادی وجہ:حریت (ع)
سرینگر// حریت (ع)نے ریاستی حکمرانوں کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف اختیار کی جارہی غیر جمہوری اور معاندانہ طرز عمل سے عبارت پالیسیوں کو حد درجہ افسوسناک قرار دیتے…
لل دید اسپتال ………!
سرینگر// وادی کے سب سے بڑے زنانہ ہسپتال’ لل دیدسپتال‘کی 6منزلہ عمارت کے سامنے احاطہ کیچڑ اور گندگی کا منظر پیش کررہا ہے۔جس کے باعث مریضوںاور تیماداروں کو پریشانی کا…
چھاپڑی فروشوں کو موزون مقامات پر منتقل کرنے کا منصوبہ
سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے کل ایک میٹنگ کے دوران شہرسرینگر میں چھاپڑی فروشوں اورریڑے بانوں کو موجودہ جگہ سے دیگر مقامات منتقلی کے عمل کاجائزہ لیا۔ضلع ترقیاتی…
گریجویٹ سطح کے امتحانات آج
سرینگر// انتظامیہ نے سروس سلیکشن بورڑ امتحانی مراکز کیلئے نامزد کئے گئے سکولوں میں جمعرات کو تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ضلع انتظامیہ سرینگر بھرتی ایجنسی ایس…
۔ 34امتحانی مراکز قائم
سرینگر//ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر فاروق احمد لون نے کل آفیسران کی ایک میٹنگ میں سرینگر کے مختلف تعلیمی اداروں میں27اپریل کو سروسز سلیکشن بورڈ کی طرف سے لئے جارہے امتحانات…
مولانا شوکت کی والدہ کومزاحمتی تنظیموں کاخراج
سرینگر//جمعیۃ اہل حدیث کے سابق سربراہ مرحوم مولانا شوکت احمد شاہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پربدھ کو تعزیتی ودعائیہ مجالس کااہتمام کیاگیاجس دوران سماج کے مختلف حلقوں سے وابستہ…
دختران ملت کی طالبات کو دھمکانے کی مذمت
سرینگر//دختران ملت کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی نے امیرا کدل ہائیر سکینڈری سکول کی پرنسپل کی طرف سے جاری کئے گئے حکمنامے جس میں بیان کے مطابق طالبات اور سٹاف…
شہرمیں 3 بڑے امرت پروجیکٹوں کی شروعات
سرینگر//سرینگر شہرمیں تین بڑی سکیموںکی شروعات کے ساتھ ہی اٹل مشن فار ریجنوویشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن ( امرت) کے تحت ڈرنیج سکیم پر کام کل شروع کیا گیا۔ ان پروجیکٹوں…