الاکوٹ اوڑی میں کمسن ,بچی کرنٹ لگنے لقمہ اجل
اوڑی// بالکوٹ اوڑی میں سنیچر کی شام بجلی کرنٹ لگنے سے ایک کمسن بچی لقمہ اجل بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق بالکوٹ اوڑی میں شائستہ گل دختر شوکت احمد شیخ…
بمےار بارہمولہ مےں پےنے کے پانی کی قلت،عوام پرےشان
بارہمولہ //ضلع بارہمولہ کے سرحدی تحصےل بونےار کے بمےار علاقے مےںپےنے کے صاف پانی کی قلت کی وجہ سے مقامی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا…
طلاب کے خلاف زیادتیاں قابل مذمت:لشکر
سرینگر// لشکرطیبہ چیف محمودشاہ نے ہندوارہ میں طالب علموں پر فورسز کے تشددکی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ان کاروائیوں میں بلاتفریق مردوزن کو نشانہ بنایا جارہاہے ،جو انتہائی تشویشناک ہے…
ش وزیر خوراک اور تحریک بقائے اردو کی تعزیت
جموں// کشمیر عظمیٰ اور گریٹر کشمیر کے فوٹو گرافر میر عمران کے والد محمد یاسین میر انتقال کرگئے ہیں۔کشمیر عظمیٰ دفتر میں ایک تعزیتی مجلس منعقد ہوئی اور مرحوم کے…
بوائز ہائر سکنڈری سکول منڈی میں تعلیمی نظام درہم برہم
منڈی//آئے روز محکمہ تعلیم تعلیمی معیار بہتر بنانے کے دعوے کرتا رہتاہے مگر ہائر سکنڈری سکول بوائز منڈی نے اس وقت محکمہ کے بے سراب دعوئوں کی پول کھول کر…
سرحدی متاثرین حکومتی عدم توجہی کاشکار
پونچھ//ہندو پاک افواج میں جنگ بندی کے خلاف ورزی روز کا معمول بن چکا ہے۔دونوں ممالک کی افواج کی جانب سے ایک دوسرے کو تو نشانہ بنایاہی جاتاہے لیکن ساتھ…
بھاجپا لیڈر کا راجوری پونچھ میں شراب بندی کا مطالبہ
راجوری //راجوری پونچھ میں شراب پر مکمل پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھاجپا لیڈر وضلع جنرل سیکریٹری کپل سریال نے کہاکہ اگر ایسا نہ کیاگیاتو سرکار مخالف احتجاج کیاجائے گا۔ڈاک…
مینڈھر میںمحکمہ لیبر کی طرف سے تقریب
مینڈھر//ڈاک بنگلہ مینڈھرمیں لیبر محکمہ کی طرف سے اسسٹنٹ لیبر کمشنر پونچھ زامود احمد کی قیادت میں مزدوران ہفتہ کے سلسلے میں ایک پروگرام کاانعقاد کیاگیا۔ اس موقعہ پر مزدوروں…
کنوئیاں بھینچ سڑک کی تعمیر مکمل کرنے کا مطالبہ
پونچھ//بھینچ کی عوام کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جہاں لوگوںنے اس بات پر شدید ناراضگی کااظہار کیاگیاکہ کنوئیاں تا بھینچ چند کلو میٹر سڑک کا تعمیراتی کام…
گورنمنٹ پرائمر ی اسکول حیات پور
منجاکوٹ //منجاکوٹ کے نڑا حیات پورہ کے پرائمری اسکول کی عمارت اس قدر خستہ ہوچکی ہے کہ وہ کبھی بھی گر سکتی ہے ۔سکول میںزیر تعلیم 20طلباء کو پڑھانے کیلئے…