اچانک معائینہ کے دوران ضلع راجوری میں تین سکول مقفل پائے گئے
راجوری//راجوری میں تین سرکاری سکول مقفل پائے گئے جس پر13اساتذہ کے خلاف شروع کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق ڈائٹ راجوری کی ایک ٹیم نے پرنسپل پردیپ شرما کی قیادت میں…
پرائمری سکول ڈمال موہڑہ
مینڈھر// تعلیمی زون ہر نی کے گو رنمنٹ پر ائمری سکول ڈمال مو ہڑہ کا یہ حال ہے کہ عمارت کے تین کمروں میںسے ایک انتظامیہ کے پاس ہے تو…
بوائز ہائر سکینڈری سکول سرنکوٹ
سرنکوٹ // گورنمنٹ بوائز ہائراسکینڈری سکول سرنکوٹ میں ریاضی کے ٹیچر کی اسامی پچھلے ایک ماہ سے خالی ہے جس وجہ سے طلباء کویہ مضمون پڑھانے والاہی کوئی نہیں ۔طلبا…
ہائی سکول ضیاء العلوم پونچھ میںسالانہ دن کی تقریب
پونچھ//جامعہ ضیاء العلوم پونچھ میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔اس دوران بچوں کی جانب سے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے گئے۔اس موقعہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ضلع…
مینڈھر بنولہ بجلی قتل کیس، سیشن جج پونچھ کا حکم نامہ کالعدم
جموں//عدالت عالیہ جموں و کشمیر کی جسٹس آلوک رادھے پر مشتمل ایک بنچ نے سیشن جج پونچھ کے اس حکمنامہ کو بتاریخ 09/08/2014کوکالعدم قرار دے دیا جس کے تحت عدالت…
ایم ایل اے سرنکوٹ نے ماہ صیام کے پیش نظر افسران کی میٹنگ طلب کی
سرنکوٹ//ممبراسمبلی سرنکوٹ چوہدری اکرم نے ماہ صیام کے پیش نظر ڈاک بنگلہ میں افسران کی ایک میٹنگ طلب کی جس میں سب ڈیویژن کے تمام افسران نے شرکت کی ۔اس…
ڈوڈہ میں آئی جی پولیس کا عوامی دربار
ڈوڈہ//ضلع ڈوڈہ کے اپنے دورے کے دوران آئی جی پولیس جموں زون ایس ڈی سنگھ جموال نے ایس ایس پی ڈوڈہ کے دفتر کے احاطہ میں ایک پولیس پبلک میٹنگ…
بھدرواہ میں نمبرداروں اور چوکیداروں کا احتجاج
بھدرواہ//تمام قواعد وضوابطہ کو بالائے طاق رکھ کر محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے سرکاری خزانہ کی کھلے عام لوٹ مار کو لیکر بھدرواہ میں درجنوں نمبرداروں اور چوکیداروں نے…
اندھ شہیدی روڈ آٹھ ماہ سے بند
گول//سنگلدان کوچھچھواہ،برالا، اندھ وغیرہ علاقوںکوملانے والی سڑک پر سوکھے میںبھی پسیاںگر آ رہی ہیںجسکی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانیوں کاسامناکرناپڑتاہے۔ شہیدی اندھ روڈ گزشتہ آٹھ ماہ سے بند ہے…
ترقیاتی کاموں کی سست روی پر فردوس ٹاک برہم
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے دور افتادہ علاقوں میں ترقیاتی کاموں کی رفتار پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ممبر قانون ساز کونسل فردوس احمد ٹاک نے سرکار کے پروگراموں اور پالیسیوں…