بڈن رفیع آبادمیں 15سال سے پل تشنہ تکمیل
بارہمولہ// رفےع آباد بارہمولہ مےں15سال قبل نالہ وےج پر بڈن اورروہامہ تحصےل کے درمےان ایک پل پر کام شروع کیا گیا تھا جس پر لاکھوں روپے خرچ کئے گئے تاہم…
دہلی اسمبلی میں EVMکا ڈیمو
نئی دہلی// عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی کے خصوصی سیشن میں ای وی ایم جیسی مشین سے ایک ڈیمو شو کیا۔ اس دوران ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ…
یوتھ بھاجپا کاکیجریوال کے مکان کے سامنے احتجاج
نئی دہلی//بی جے پی کی نوجوان شاخ کے کارکنوں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا جن کے خلاف دہلی کے سابق کپل…
تین طلاق پر الہ آباد ہائی کورٹ کا سخت رخ
الہ آباد// الہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم شوہر کی طرف سے بیوی کو تین طلاق دئے جانے کے بعد درج جہیز مظالم کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے تین…
کیجریوال کو الیکشن لڑنے کا چیلنج
نئی دہلی// دہلی کابینہ سے ہٹائے گئے کپل مشرا نے وزیراعلی اروند کیجریوال پر بدعنوانی کے الزامات لگانے کے بعد اب انہیں کراول نگر یا نئی دہلی اسمبلی سیٹ سے…
حکومت کا ماڈل شمسی شہروں پر خاص زوز
نئی دہلی//وزیر اعظم نریندرمودی نے پیر کے روز، پٹرولیم اور قدرتی گیس ، بجلی ،قابل احیا توانائی او رہا¶سنگ سمیت کلیدی بنیادی ڈھانچہ شعبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔مذکورہ…
مصباح اور یونس کا آخری ٹیسٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے ساتھ پاکستانی کرکٹ کے ایک اہم دور کا اختتام ہورہا ہے۔پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق…
وراٹ سے آگے نکلے رینا
نئی دہلی//چمپئنز ٹرافی کے لیے پانچ ریزرو کھلاڑیوں میں رکھے گئے بائیں ہاتھ کے بلے باز سریش رینا نے آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رن بنانے…
کرکٹ جنوبی افریقہ پر پابندی ختم
جوہانسبرگ//سیاہ فام کھلاڑیوں کو لے کر کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے ) پر عاید سرکاری پابندی ہٹا دی گئی ہے اور اب وہ اب بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی…
برمنگھم میں شراپووا کو وائلڈ کارڈ
لندن//سابق نمبر ایک کھلاڑی روس کی ماریا شراپووا کو لان ٹینس ایسوسی ایشن (ایل ٹی اے ) نے اگلے ماہ برمنگھم میں ہونے والے ایگون کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ کے لیے…