چیمپئنز ٹرافی میں فیورٹ ہونے سے دباو¿ بھارت پر ہو گا: مصباح
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ فیورٹ ہونے کے سبب چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پریشر بھارت پر ہو گا جبکہ ہمارے نوجوان کھلاڑیوں…
مداح مزید کرکٹ کھیلتے دیکھنا چاہتے تھے: یونس خان
اسلام آباد پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ ملک کے لیے 10 ہزار رنز بنانا ان کے لیے اعزاز کا باعث ہے اور مداح چاہتے تھے…
نو تعمیر شدہ جامع مسجد ڈوڈہ میںمیں افتتاحی نماز
ڈوڈہ//زیرِ تعمیر نئی مرکزی جامع مسجد ڈوڈہ کی نچلی منزل کا تعمیری کام لگ بھگ مکمل ہو چکا ہے اور جمعہ کے روز اسے نمازیوں کے لئے کھول دیا گیا…
کشتواڑ میں بھاری بارشیںاور ژالہ باری
کشتواڑ//کشتواڑ میں لگاتار بارشوں اور ژالہ باری سے کھڑی فصلوں اور میوہ کو کافی نقصان ہوا ہے ،جسکی وجہ سے کسانوں کو کافی مالی نقصان ہوا ہے۔آدھے گھنٹے تک جاری…
بانہال میں پہلی اینٹرپیرینورشپ میٹنگ
رام بن //اینٹر پیرینورشپ ڈیولپمینٹ انسٹیچوٹ نے جے اینڈ کے کھادی اینڈ ولیئج انڈسٹریز بورڈ،جموں و کشمیر بینک اور سٹیٹ بینک آف انڈیا کے تعاون سے بانہال میںپہلی اینٹر پیرینور…
بیٹی بچائو بیٹی پڑھائو پر بیداری کیمپ کا انعقاد
رام بن//تحصیل لیگل سروسز کمیٹی کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج رام بن میں بیٹی بچائو ، بیٹی پڑھائو کے موضوع پر ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔کیمپ…
ڈوڈہ پی ڈی پی وفد وزیرِ تعمیرات سے ملاقی
ڈوڈہ//پی ڈی پی کے ضلع صدر ڈوڈہ شہاب الحق بٹ کی قیادت میں ضلع ڈوڈہ کے ایک وفد نے ریاستی وزیرِ تعمیرات نعیم اختر سے سرینگر میں اُن کی رہائش…
جموں یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا اجلاس منعقد
جموں//اکیڈمک کونسل جموں یونیورسٹی کا سالانہ اجلاس وائس چانسلر پروفیسر آر ڈی شرما کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مختلف اہم فیصلے لئے گئے ۔ وائس چانسلر نے یونیورسٹی…
’حساب دو جواب دو‘
جموں//یوتھ کانگرس کے کار کنوں نے آج یہاں مرکز میں این ڈی اے سرکار کی ناکامی کے خلاف ایک جلوس نکالاجس میں سینکڑوں یوتھ کانگرس کے کارکنوں نے شرکت کی۔اہل…
غیر قانونی ریڑھیوں کے خلاف جے ایم سی کی مہم
جموں//بلا اجازت ریڑھیاں لگانے کے خلاف شروع کی گئی مہم کے تحت جموں میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے اندراچوک، شالیمار، بی سی روڈ ، گمٹ ، گوردوارہ سندر سنگھ روڈ،…