سیبوں کا سال 2017 ء
سرینگر//ریاستی حکومت نے سال 2017ءکو( یئر آف ایپل )کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سیبوں کی بہتر مارکیٹنگ اور اس کی برینڈنگ کے ساتھ ساتھ اس اہم…
بھارتی پالیسی ساز غیر یقینی سیاسی صورتحال پیدا کرنے کے درپے : گیلانی
سرینگر//حریت (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے بانڈی پورہ میں جاں بحق ہوئے عسکریت پسند کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس خطے میں…
پر سی بی آئی چھاپےNDTV
نئی دلی //ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا نے سی بی آئی کی طرف سے این ڈی ٹی وی اور اسکے متعلقین پر چھاپوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔گلڈ کے…
کول کمیشن سے متعلق مفاد عامہ عرضی
سرینگر// ریاستی ہائی کورٹ نے کول کمیشن کی رپورٹ کو منظر عام پر لانے کیلئے دائر مفاد عامہ کی درخواست پر سرکار کو جوابی ردعمل پیش کرنے کی ہدایت دی۔…
سوپور میں تعلیمی اداروں کھولنے کی اپیل
سوپور//غلام محمد // پچھلے ایک ماہ کے دوران سوپور میں تعلیمی اداروں کے بند رہنے کے پیش نظر بائز ہائر سکنڈری سکول اور ڈگری کالج سوپور کے سینکڑوں طلاب نے…
مٹن کے طالب علم کی تشویشناک حالت برقرار
اسلام آباد (اننت ناگ)//ملک عبدالاسلام// فورسز کی طرف سے طلاب کو نشانہ بنانے کے خلاف جنوبی قصبہ اسلام آباد(اننت ناگ) میں طالب علموں نے احتجاج کرتے ہوئے ملوث اہلکاروں کے…
مٹن کے طالب علم کی تشویشناک حالت برقرار
اسلام آباد (اننت ناگ)//ملک عبدالاسلام// فورسز کی طرف سے طلاب کو نشانہ بنانے کے خلاف جنوبی قصبہ اسلام آباد(اننت ناگ) میں طالب علموں نے احتجاج کرتے ہوئے ملوث اہلکاروں کے…
۔15جون تک غذائی اجناس کی تقسیم کاری مکمل کی جائے: ذوالفقار
سرینگر//خوراک ، سول سپلائز اور امور صارفین کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے متعلقہ افسروں کو ہدایت دی کہ وہ ریاست بھر میں غذائی اجناس کی تقسیم کاری کی تاریخوں…
ڈاکٹر فاروق کی بابا نظام الدین کیانویؒ عرس پر مبارکباد
سرینگر// نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بابا نظام الدین کیانویؒ کے سالانہ عرس پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بزرگان دین کی بدولت ہی کشمیر…
اونتی پورہ میں تیز ہواں سے تباہی
ترال //سید اعجاز//راجپورہ اونتی پورہ میں سوموارکی علیٰ الصبح 5بجے تیز ہواو¿ں نے میوہ باغات کے ساتھ ساتھ کئی مکانوںکو نقصان پہنچا جبکہ ایک بیوہ کا کنبہ کھلے آسمان تلے…