شب قدر اور عید الفطر انتظامات
سرینگر//زراعت کے وزیر غلام نبی لون ہانجورہ نے ایک میٹنگ کے دوران ضلع بڈگام میں شبِ قدر، جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے حوالے سے کئے جارہے انتظامات کا جائیزہ…
بارڈر ایکشن ٹیم کی کارروائی:بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ،2 زخمی
منڈی //پاکستان کی بارڈر ایکشن ٹیم نے ایک بار پھر ہندوستانی علاقہ میں گھس کر ہندوستانی فوج کے دو اہلکار وں کوہلاک کر دیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ…
ڈگڈول میں شاہراہ گھنٹوں تک مسدود رہنے کے بعد بحال
بانہال // رام بن اور بانہال کے درمیان شاہراہپرپسیوں اور پتھروں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعرات کی صبح ڈگڈول میں پہاڑی سے کھسک کر بڑے بڑے پتھر…
روایتی جوش و خروش سے منایا گیا میلہ چملیال
جموں// بھارت۔ پاک سرحد کے نزدیک رام گڑھ تحصیل میںچملیال کے علاقہ میںسالانہ بابا چملیال میلہ نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیاجس میں سرحد کے آر پار…
غیر ارادی طور سرحد عبور کرنے والا
جموں//پاکستان نے 3سال بعد سرحد عبور کر کے پاکستان کے زیر انتظام علاقہ میں چلے جانے والے ریاستی پولیس کے ایک اہلکار کو آج واپس کر دیا۔ بی ایس ایف…
کشمیری ،ڈوگری اور بودھی زبانیں تعلیمی نصاب میںلازمی مضامین کے طورمتعارف
موں//ریاست جموں وکشمیر میں مختلف مذاہب ،طبقوں،قبیلوں اور مختلف زبانوں اوربولیوں کوبولنے والے لوگ رہتے ہیں۔متنوع مذاہب وزبانوں کوبولنے والی آبادی کی توقعات اوران کے جذبات کااحترام کرنااوران کومناسب نمائندگی…
پنجابی کولازمی مضمون کے طورپر نظرانداز کرنا قابل افسوس :بھلہ
جموں//سابق وزیر اورکانگریس کے سینئر لیڈر رمن بھلہ نے ریاست میں مقامی زبانوں کے فروغ کی ضرورت پرزوردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ ریاست جموں وکشمیرملک کی واحد ایسی ریاست ہے جہاں…
بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ،گئومنہاسہ میں لوگوں کا حکومت مخالف مظاہرہ
جموں//گئومنہاسہ مڑھ بلاک کاسب سے بڑا گائوں ہے اوریہ شہر جموں سے صرف دس کلومیٹرکی دوری پرواقع ہے اورصرف ایک سنگل سڑک کے ذریعے اس گائوں کاشہرجموں سے رابطہ ہے…
بھدرواہ قصبہ میں لگاتار ٹریفک جام ،عوام اور سیاح پریشان
بھدرواہ //بھدرواہ قصبہ میں سول انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک پابندیوں کے باوجودضلع پولیس کے رویہ سے قصبہ میں لگاتار ٹریفک جام دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں پر آدھے…
ڈی سی رام بن نے ضلع ہسپتال میں ضروری سٹاک کا جائزہ لیا
رام بن//ضلع ترقیاتی کمشنر طارق حُسین گنائی نے آج ضلع ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں لوگوں کو مہیا کی جارہی پر ادویات اور ہیلتھ کئیر کے معیار کاذاتی طور…