کیسری ناتھ ترپاٹھی نے بہار کے قائم مقام گورنر کے طور حلف لیا
پٹنہ// مغربی بنگال کے گورنرکشری ناتھ ترپاٹھی نے بہار کے گورنر کے طور پر حلف لیا۔ مسٹر کیشری ناتھ ترپاٹھی کو آج یہاں راج بھون میں پٹنہ ہائی کورٹ کے…
دارجلنگ میں بندکا 11واں دن گرونگ جوڑے کے خلاف قتل کا معاملہ
دارجلنگ / سلی گوڑی// علاحد ہ گورکھا لینڈ کے مطالبہ پر مغربی بنگال کے دارجلنگ میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال کے آج 11 ویں دن تازہ واقعات میں پولیس…
!۔6پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
سرینگر//جنوبی کشمیر میں جنگجوﺅں کے حملے میں ایس ایچ او کی پانچ اہلکاروں سمیت ہلاکت کے تناظر میں ریاستی سرکار نے حساس علاقوں میں تعینات20ایس ایچ اوز کو بلٹ پروف…
قاضی گنڈ ٹول پوسٹ فوجی چھاونی میں تبدیل
ڈورو//قاضی گنڈ ٹول پوسٹ جمعرات صبح اُس وقت فوجی چھاونی میں تبدیل ہو گیا جب خفیہ زرائع نے فوجی کانوائے کو نشانہ بنانے کا الرٹ جاری کیا ،فوج نے علاقہ…
کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف سے رحم کی اپیل کردی
راولپنڈی ////جاسوسی میں گرفتار کلبھوشن یادو نے پاکستانی فوجی سربراہ سے رحم کی اپیل کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اپنی اپیل میں…
جے کے سی ایس آر کی دفعہ 77ڈی کا اطلاق غیر قانونی :ایجیک
سرینگر// نئے تعینات کئے گئے ملازمین پر ایس آر او 220آف سال 2015اور جے کے سی ایس آر کی دفعہ 77ڈی کے اطلاق کو غیرقانونی اور غیر حقیقی قرار دےتے…
شبِ قدر اور جمعتہ الوداع کی تقریبات
سرینگر //ریاستی گورنر این این ووہرا نے شبِ قدر کے موقعہ پر ریاستی عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ مبارکبادی کے ایک پیغام میں گورنر نے امید ظاہر کی ہے…
لیلة القدر کی مناسبت سے وادی میں روح پرور مجالس کا اہتمام
سرینگر ،اننت ناگ// وادی کشمیر میں بھی شب قدر کی بابرکت تقریبات انتہائی عقیدت اور ت±زک و احتشام کے ساتھ منائی گئیں جس کے دوران وادی کے طول و عرض…
جی ایس ٹی کا اطلاق دفعہ370کے خاتمے کی مذموم کوشش:کمال
سرینگر// نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر عوامی وفود اور پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں کیساتھ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے کہاکہپی ڈی پی…
ہند نواز سیاسی جماعتیں کشمیر کاز کی دشمن
سرینگر//اے آئی پی سربراہ اور ایم ایل اے لنگیٹ انجینئر رشید نے پلوامہ میں فورسز کی طرف سے توصیف احمد وانی نامی نوجوان کو ہلاک کرنے کی مذمت کرتے ہوئے…