و لیج ایگریکلچر ایکسٹینشن اسسٹنٹس کی مستقلی میں تاخیرپراظہارتشویش
جموں//جموں و کشمیرایگریکلچر ٹیکنوکریٹس ایسوسی ایشن نے و لیج ایگری کلچر ایکسٹیشن اسسٹنٹس کی مستقلی کے سلسلے میں ہورہی تاخیرپرتشویش کااظہارکیاہے۔یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں تنظیم کے عہدیداران نے…
بھاجپا جموں کے مفادات کوتحفظ فراہم کرنے میںناکام:ہرش دیو
جموں//نیشنل پنتھر س پارٹی کے نظریات کواپناتے ہوئے اولڈریہاڑی ،استادمحلہ وقریبی علاقوں کے لگ بھگ37 نوجوانوں نے پارٹی میں شمولیت اختیارکی۔اس دوران پنتھرس پارٹی کے چیئرمین ہرش دیوسنگھ اور صدر…
شراب کی 30تھلیاں ضبط، سمگلرگرفتار
جموں//میراں صاحب پولیس نے خصوصی اطلاع ملنے پرراٹیاںگائوں میں چھاپہ مارکارروائی عمل میں لائی جس کے نتیجے میںایک شخص کوگرفتارکیاگیا جس کے قبضے سے شراب کی30 تھیلیاں ضبط کی گئیں۔…
ہانجورہ مرکزی وزیر زراعت سے ملاقی
نئی دہلی // وزیر زراعت غلام نبی لون ہانجورہ نے مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ سے یہاں ملاقات کر کے جموں و کشمیر میں زرعی شعبے کے احیائے نو…
۔ 100کھیل کے میدانوں ا ور100پارکوں کی تعمیر کے مجوزہ منصوبہ کاجائزہ
جموں//ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں محمداعجاز کی صدارت میں افسران کاایک اجلاس منعقدہواجس میں ضلع میں 100 کھیل میدانوں اور 100 پارکوں کے ترقیاتی امورات کاجائزہ لیاگیا۔ اس دوران میٹنگ سے…
وزیراعظم کشمیرکو’بھارت کازیرانتظام علاقہ ‘ کا ٹیگ لگواکرواپس لوٹے:پروفیسربھیم سنگھ
جموں//جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست پروفیسر بھیم سنگھ نے وزیراعظم مودی کے امریکی صدر سے ملاقات کرکے واپس ہندستان آنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم…
اُردو یونیورسٹی میں ایم اے اسلامک اسٹڈیز میں داخلے جاری
جموں//مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآبادمیں ایم۔اے اسلامک اسٹڈیز میں داخلے جاری ہیں۔ یہ کورس دو سالہ ہے جو ریگولر تعلیم کے تحت حیدر آباد کیمپس میں ہی دی جارہی…
جی ایس ٹی کی عمل آوری، مشاورتی گروپ حتمی فیصلہ نہیں لے سکا
سرینگر//جموں و کشمیر میں جی ایس ٹی کے اطلاق کیلئے اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی خاطر حکومت کی جانب سے تشکیل دئیے گئے کل جماعتی مشاورتی گروپ کی دوسری میٹنگ…
سیول سوسائٹی اور تاجروں کی گول میز کانفرنس میں حکومت کو انتباہ
سرینگر// ریاست میںاشیاء و خدمات ٹیکس(جی ایس ٹی) قانون کی موجودہ ہیت میں اطلاق کو براہ راست ریاستی آئین پر حملہ قرار دیتے ہوئے سیاست دانوں، صنعت کاروں،قانون دانوں، ماہرین…
پونچھ سیکٹر میں آر پار شلنگ
جموں +راولپنڈی//حد بندی لکیر پر ہند پاک افواج کے درمیان گولہ باری کے نتیجے میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں ایک شہری جاں بحق اور2بھارتی فوجیوں اور ایک خاتون سمیت5افراد…