ڈائریکٹر سکول ایجوکشن کشمیر اور بچوں کے مابین براہ راست بات چیت
سرینگر//محکمہ تعلیم نے ڈائریکٹر سکول ایجوکشن کشمیر اور بچوں کے مابین براہ راست بات چیت کاسلسلہ شروع کرنے کی ایک پہل کے تحت’’روبرو‘‘ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔…
ٹیگور ہال میںآج سے 5روزہ فلمی میلہ
سرینگر// ’’ٹائیگورہال میں 5روزہ فلمی میلہ ‘‘منعقدکرنے کااعلان کرتے ہوئے وادی کے ایک فلمسازاورفنکارمشتاق علی خان نے کہاکہ کشمیر میں فن بھی اورفنکاربھی ہیں لیکن انکی صحیح رہنمائی نہیں ہوتی…
شیخ باغ میںمحکمہ جنگلات کے ملازمین کا احتجاج
سرینگر//محکمہ جنگلات کے ملازمین کی طرف سے یوم سیاہ منانے کی کال کے دوران ملازمین نے سرینگر میں احتجاجی دھرنا دیا۔جس دوران انہوں نے درجہ چہارم ملازمین کی ترقیوں کو…
لبریشن فرنٹ کا اظہار تعزیت
سرینگر// لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے فرنٹ کے جاں بحق رکن پرویز احمد ڈار ایمان دار ساکنہ برزلہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم…
ڈی ایس پی کی ہلاکت کا کیس، ملوثین کی پہچان کیلئے عوام سے مدد طلب
سرینگر//سرینگر پولیس نے ڈی ۔ ایس۔ پی محمد ایوب پنڈت کے قتل کیس میں ملوث مزید ملزمان کی پہچان کیلئے عوام سے مدد طلب کی تاکہ اس کیس میں ملوث…
زیون میں دعائیہ مجلس، محمد ایوب پنڈت کو خراج عقیدت
سرینگر//ڈی ایس پی محمد ایوب پنڈت جوکہ شب قدر کے موقعہ نوہٹہ میں جامع مسجد میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران جانبحق ہوئے کے لئے کل آرمڈ…
آبی ٹرانسپورٹ سروس کو مزید وسعت دینے کی مانگ
سرینگر// دریاجہلمکے کشتی بانوں نے انکی باز آبادکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے زیرو برج سے چھتہ بل تک آبی ٹرانسپورٹ کو بے معنی قرار دیا جبکہ اس بات کا مطالبہ…
ٹی آر سی سے کمسن لڑکی برآمد
سرینگر 30 جون /سرینگر پولیس نے ٹی آر۔ سی سرینگر کے نزدیک ایک لڑکی کو برآمد کرکے تمام تر لوزمات کے بعد وارثاں کے حوالے کیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات…
بمنہ کا ٹورسٹ گائیڈ پہلگام میں فوت
اننت ناگ//بمنہ کاایک ٹورسٹ گائیڈ پہلگام میں فوت ہوا ۔اطلاعات کے مطابق محمد یعقوب کیسو ولد علی محمد ساکن بمنہ سرینگر نامی ٹورسٹ گائیڈ آڑو پہلگام میں دوران شب فوت…
مودی حکومت کے تین سال میں
پٹنہ: جنتا دل متحدہ (جے ڈی یو) نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر اس کے تین سال کی مدت کار میں اقلیتوں کے خلاف حملے کے واقعات میں اضافہ…