کرناہ میں4 ڈاکٹروں سمیت 9 ملازمین معطل
کرناہ //سب ڈویژنل مجسٹریٹ کرناہ ڈاکٹر اویس نے کرناہ سب ضلع ہسپتال کا اچانک دورہ کرنے کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر 4 ڈاکٹروں سمیت 9پرامیڈیکل ملازمین کو معطل کرنے…
تیزرفتار گاڑی نے ٹریفک اہلکار کو کچل ڈالا
راجوری //راجوری کے مراد پورعلاقے میں ایک تیزرفتار تویراگاڑی نے وہاں تعینات ٹریفک پولیس کے اہلکار کو کچل ڈالا جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔شام کے پانچ بجے…
آئے روز کرفیو سے پائین شہر میں عوام پریشان
سرینگر// گذشتہ 2روزسے جاری کرفیو کی وجہ سے پائین شہرکے لوگ شدید ترین مشکلات سے دوچار ہیں۔شدیدگرمی کے دوران گھروں میں محصور آبادی کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں…
آبی ٹرانسپورٹ سروس منصوبہ،صوبائی کمشنر نے میٹنگ میںجائزہ لیا
سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے کل ایک میٹنگ طلب کر کے دریائے جہلم اور جھیل ڈل میں واٹر ٹرانسپورٹ شروع کرنے کے سلسلے میں ترتیب دئے جارہے منصوبے…
ہسپتالوں میں ادویات اور ضروری سامان کی عدم دستیابی
سرینگر//سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اور سپر سپیشلیٹی ہسپتال شرین باغ میں ادویات اور ضروری سامان کی عدم دستیابی کی وجہ سے مریضوں کوگو نا گوں مشکلات کا سامنا…
کتاب کی رسم رونمائی ,آج کی تقریب منسوخ
سرینگر//ٹیگور ہال سرینگر میں آج ایک کتاب کی رسم رونمائی کی تقریب ملتوی کی گئی ہے ۔جسٹس (ر) حکیم امتیاز حسین کی کتاب کی رسم رونمائی کے سلسلے میں سوموار…
زمبابوے کی سری لنکا کو دوسری شکست، سیریز برابر، کریگ ارون نے ناقابل شکست 69رنز کے ذریعے ٹیم کو کامیابی دلادی
ہمبنٹوٹا/زمبابوے نے ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا کو ڈک ورتھ لوئس قانون کیتحت 4 وکٹوں سیشکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے سیریز…
ٹیسٹ میں 2ہزار رنز اور100 وکٹیں معین علی پانچویں تیزترین پلیئر بن گئے
لندن/ بطور آل راؤنڈ ٹیسٹ میں2 ہزار رنز بنانے اور 100 وکٹیں لینے میں میچز کے اعتبار سے انگلش کرکٹر معین علی پانچویں نمبر پر آگئے۔انھوں نے یہ سنگ میل…
برہان کی پہلی برسی، کشمیر اور خطۂ چناب بند
سرینگر// 8جولائی 2016کو جان بحق ہوئے حزب کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے کپوارہ سے کشتواڑ تک مثالی ہڑتال کے بیچ سرینگر،پلوامہ،ترال، اننت ناگ،شوپیان ،بانڈی پورہ اور…
شوپیان اور ترہگام میں پیلٹ کا قہر لوٹ آیا
سرینگر// حزب کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کے موقعے پر بھی فورسز نے عام شہریوں کے خلاف پیلٹ کا بے تحاشہ استعمال جاری رکھتے ہوئے پچھلے 24گھنٹوں میں شوپیاں…