سرکاری محکموں سے کرایہ وصول کریں: ویری
سرینگر//مال، امداد اور باز آباد کاری کے وزیر عبدالرحمان ویری نے کسٹوڈین محکمہ کو سرکاری محکمہ جات سے واجب الادا کرایہ وصول کرنے کے لئے وقت مقرر کرنے کی ہدایت…
پولیس لائنز بارہمولہ میںواٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح
سرینگر//ریاستی پولیس کے سربراہ ایس پی وید نے ضلع پولیس لائنز بارہمولہ میں ’واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ‘ کا افتتاح کیا ۔ شمالی ضلع بارہمولہ کا دورہ کرتے ہوئے ریاستی پولیس کے…
جیلوں میں قید پڑے اسیران کی حالت زار پر یاسین ملک سیخ پا
سرینگر// لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک نے اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے جواں سال عاطف حسن ولد غلام حسن شیخ کو عدالت کے احا طے…
مژھل فرضی جھڑپ میں ملوثیں کی رہائی افسو س ناک:سوز
سرینگر//پردیش کانگریس کے سابق صدر پروفیسر سیف الدین سوز نے مژھل فرضی جھڑپ اور ہلاکتوں میں ملوث قرار دئے گئے فوجی افسران و اہلکاروں کیخلاف عمر قید کی سزا کو…
آہن منی گام میں راہگیر کو ٹکر مار کر گاڑی فرار
گاندربل//سمبل منیگام بائی پر آہن کے مقام پر نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے 55 سالہ شخص کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔سمبل منیگام بائی پاس پر آہن کے مقام پر…
دور روزہ انسیڈنٹ ریسپارنس سسٹم تربیتی پروگرام کا افتتاح
سرینگر// وزیر برائے مال ، امداد ، باز آباد کاری و تعمیر نو اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ عبدالرحما ن ویری نے کہا کہ ہر ضلع میں آفاتِ سماوی سے نمٹنے کے…
دودھ پتھری بہک میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلہ، خاتون لقمہ اجل
بڈگام // دودھ پتھری کی ایک بہک میں اچانک بادل پھٹنے سے آئے سیلاب کی وجہ سے ایک 27سالہ لڑکی لقمہ اجل بن گئی ہے ۔ایس ڈی پی خانصاحب محمد…
۔+2لیکچراروں کے تئیں سرکار کا دوہرا معیار ناقابل قبول:قیوم وانی
سرینگر//ایجیک صدر عبدالقیوم وانی نے +2لکچروں کے حق میں عمل درآمد ایس آر او 202کے دہرے معیار کو ناقابل قبول قراد دیتے ہوئے کہا کہ یہ مشکلات اعلیٰ افسران کو…
ہائیڈرو الیکٹرک اور شمسی پاور شعبوں میں اقدامات میں سرعت لانے پر نائب وزیراعلیٰ کازور
سرینگر// چبجلی شعبہ خاصل ہائیڈو الیکٹراک او رسولر شعبوں میں مختلف سکیموں کی موثر عمل آوری پر زور دیتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا کہ ان سکیموں…
قیادت و کارکنان پرعائد الزامات بے بنیاد:حریت (گ)
سرینگر// حریت (گ) نے جدوجہد حصولِ مقصد تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ہند کو خبردار کیا ہے کہ دھونس ، دباو¿ اور اوچھے ہتھکنڈوں سے…