پولیس کوآپریشن میگھ دوت کے تحت ملی بڑی کامیابی
جموں//جموں کشمیرپولیس نے چوری کے معاملات کے خلاف آپریشن میگھ دوت کے تحت بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔پولیس نے مذکورہ آپریشن کے تحت 3 نقب زنوں کوگرفتارکرکے ان کے…
اُردو یونیورسٹی کے مختلف مراکزمیں برسرموقع داخلے
جموں//مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 2؍ اگست کو 9 تا 11 بجے دن برسر موقع داخلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر فضل الرحمن ، صدر نشین ، مرکزی…
دار العلوم رضویہ سُلطانیہ میںعلماء کرام کااجلاس
سرنکوٹ//ضلع پونچھ کے علماء کرام کااجلاس دار العلوم رضویہ سُلطانیہ سرنکوٹ میں منعقدہواجس میں حکومت سے ریاست میں شراب پرپابندی اورمدرسہ بورڈ کے قیام کامطالبہ کیا۔اس دوران مقررین نے کہاکہ…
گریز سیکٹر میں 10روز میں دوسری دراندازی،3 جنگجو جاں بحق
بانڈی پورہ // بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر میں درانداز ی کی کوشش کے دوران 3جنگجوئوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔جمعرات علی الصبح بگتور گریز کے مقام پرحد…
۔72ہزار تاجروں کو جی ایس ٹی نمبر اجراء کرینکا دعویٰ
سرینگر//محکمہ کمرشل سیلز ٹیکس جی ایس ٹی نمبر حاصل کرنے والے تاجروں کے بارے میں کوئی بھی جانکاری دینے سے قاصر ہے۔ محکمہ اگرچہ 72ہزار تاجروں کو پرویژنل نمبر جاری…
پری پیڈ صارفین پر شدید ضرب
سرینگر //جی ایس ٹی کی مار بی ایس این ایل پری پیڈ صارفین پر بری طرح پڑرہی ہے کیونکہ 50روپے کے ریچارچ پر اب صارفین سے 11روپے ٹیکس وصول کیا…
این آئی اے معاملہ
نئی دلی // قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے) نے سید علی گیلانی کے فرزند ڈاکٹر نعیم گیلانی سمت دیگر28افراد کے نام نوٹس جاری کئے ہے۔ نعیم گیلانی کو31جولائی بروز سوموار…
رام پورہ کیموہ میں دوران شب فورسز کی یلغار
کولگام/ /کولگام کے کھڈونی اور کیموہ میں فورسز کی طرف سے حزب جنگجو کے اہل خانہ پرمبینہ شبانہ یلغار اور توڑ پھوڑ کے بعد مظاہرین پر ٹیر گیس شلنگ کے…
’جنوبی کشمیر میں دہشت ، وسطی کشمیر قید خانہ ،شمالی کشمیر میں مظالم‘
سرینگر // شہری ہلاکتوں ،نوجوانوں کی گرفتاریاں،مساجد اور خانقاہوں میں نماز پر پابندی، دفعہ 370کو کمزرور کرنے اور راشن کی قیمتوں میں بیجا اضافے کے خلاف نیشنل کانفرنس کی احتجاجی…
کشمیر کی جدوجہد مقامی تحریک:پاکستان
اسلام آباد // پاکستان نے کشمیریوں کی جدوجہدکومقامی تحریک قراردیتے ہوئے کہاہے کہ نوجوان نسل کویہ تحریک اپنے بزرگوں سے ورثے میں ملی ہے۔ پاکستان نے حریت لیڈران کی گرفتاری…