وسطی ضلع بڈگام میں جنگجوﺅں کے دو اعانت کار گرفتار:پولیس
سرینگر//پولیس نے پیر کودعویٰ کیا کہ اُنہوں نے وسطی ضلع بڈگام میں لشکر طیبہ اور تحریک المجاہدین کے جنگجوﺅں کے دو اعانت کاروں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق…
ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسزمیں تیسرے دن بھی اضافہ
نئی دہلی// ملک میں گذشتہ تین دن سے کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسزمیں لگاتاراضافہ ہورہا ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اس میں دو ہزار سے زیادہ کا اضافہ…
وائٹ ہاوس کے قریب بائیڈن کے نام خط کے ساتھ خاتون گرفتار
واشنگٹن//ایک 66 سالہ خاتون کو پولیس نے امریکی صدر جو بائیڈن کے نام خط کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ ’فاکس نیوز‘ نے اطلاع دی ہے کہ پولیس نے وائٹ ہاوس…
کشمیر کی گھریلودستکاریوںکے کاروبار میں 234کروڑ روپے سے زائد کی کمی
سرینگر //جموں و کشمیر میں سال2020کی تیسری سہ ماہی تک کورونا وائرس کی وجہ سے گھریلو دستکاریوں کو برآمدکرنے کے کاروبار میں 234.35کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر…
جموں میں نیوہ پلوامہ کا نرسنگ طالب علم گرفتار | بارودی سرنگ ضبط، دو ساتھی بھی حراست میں : آئی جی جموں
جموں//انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) جموں مکیش سنگھ نے دعویٰ کیا کہ بی سی روڈ پر نرسنگ طالب علم کو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کیا گیاجو البدر تنظیم…
رامسو کے نزدیک چٹانیں گرآئیں | شاہراہ کئی گھنٹوں تک بند
بانہال// جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو کے نزدیک گانگرو علاقے میں اتواربعد دوپہر بھاری چٹانیں گر آئیں جس کے نتیجے میں شاہراہ کم از کم دو گھنٹوں تک بند رہی۔…
جموں کشمیر میں متوفین کی تعداد 1951 | مزید 2فوت ، 73نئے معاملات درج
سرینگر//جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید2افراد فوت ہوگئے ہیں۔ متوفین کی مجموعی تعداد 1951ہوگئی ہے۔ ان میں 1226کشمیر جبکہ 725جموں صوبے میں فوت ہوگئے ہیں۔ پچھلے 24گھنٹوں کے…
پرائیویٹ سکولوں نے گاڑیاں بند کردیں | والدین کو ٹرانسپورٹ کا بندوبست کرنا ہوگا
سرینگر//پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سکولوں کی جانب سے چلائی جارہی گاڑیوں کو بند کردیا جائے گاکیوں کہ سکولوں کوکافی مالی مشکلات درپیش ہیں۔ ایسوسی ایشن نے…
منشیات کاروبار کے پیچھے مافیا کے نیٹ ورک کو بے نقاب کون کرے؟
سرینگر // وادی میں ہر ماہ اوسطاً 20منشیات فروشوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی ہیں اور ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس ، افیم ، برائون…
درجہ حرارت بتدریج بہتر | شبانہ سردی میں معمولی اضافہ
سرینگر // وادی میں گذشتہ دو روز سے سردی میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پچھلے دو روز سے دن میں بادل بھی چھائے رہے…