سعودی ولی عہد کا وزیر اعظم مودی سے ٹیلیفون پر رابطہ
ریاض //سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کل بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ سعودی ولی عہد نے…
پیر پنچال وچناب میں معراج العالمؐ کی تقریب سعید منعقد
پونچھ+کشتواڑ// پیر پنچال اور چناب میں ی شب معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔مساجد اور درگاہوں پر چراغاں کرکے عبادات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ۔ شب معراج…
معراج العالم پر انتظامیہ کا مساجد اور زیارتوں کا دورہ
مینڈھر// معراج العالم کے موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہل یاد و کے کہنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پونچھ ڈاکٹر بشار ت حسین نے پونچھ کی کئی مساجد اور…
چناب وپیر پنچال خطوں میں مہا شیوراتری مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
رام بن+کشتواڑ//مہا شیوراتری تہوارپورے چناب خطہ میںعقیدت اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔عقیدت مندوں کی اکثریت نے اس دن کو روزہ رکھنے کے ساتھ تہوار منایا اور…
سرنکوٹ کو کلرکٹل سے جوڑنے وا لا پل خطرے کا باعث
سرنکوٹ// سرنکوٹ کلر کٹل پل ،جو کلر کٹل کی 5000 ہزار سے زائد آبادی کو جوڑنے والا واحد راستہ تھا،2014سے مرمت کا منتظر ہے۔مذکورہ پل 2014 کے سیلاب میں ڈھہ…
ہائی سکول بریلہ:200طلاب کیلئے صرف 5اساتذہ
مینڈھر//ب ڈویژن مینڈھر کی سرحدی تحصیل منکوٹ کی پنچائت کسبلاڑی میں قائم گورنمنٹ ہائی سکول بریلہ کی حالت نہایت ہی خستہ ہے اور دو سو کے لگ بھگ بچوں کیلئے…
خطہ پیر پنچال میں بارشوں کا سلسلہ جاری،بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری
پونچھ//خطہ پیر پنچال کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے۔پونچھ کے میدانی علاقوں میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا…
راجوری کو ‘وائٹ سٹی’ بنانے کی مہم جاری
راجوری// راجوری شہر 'وائٹ سٹی' بننے کے لئے تیار ہے جس کے لیے سرکاری حکام نے میونسپل کونسل راجوری کی حدود میں سڑک کے کنارے تمام ڈھانچوں کو سفید رنگ…
مغل شاہراہ سے برف ہٹانے کا عمل پونچھ سے بھی شروع
مینڈھر//خطہ پیر پنچال کووادی ٔ کشمیر سے جوڑنے والی واحد مغل شاہراہ پر برف ہٹانے کا عمل بالآخر پونچھ کی طرف سے بھی شروع کیاگیا ہے جبکہ شوپیاںکی طرف سے…
مہور اڑبیس گاؤں کے لوگ بنیادی سہولیات سے محروم
مہور//ریاسی ضلع کے سب ڈویژن مہور کے گاؤں اڑبیس کے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ وہ اس جدید دور میں بھی بنیادی سہولیت سے محروم ہے۔لوگوں کا کہنا ہے…