خمینی چوک بمنہ میںسڑک انتہائی خستہ | لوگوں کا عبورومروردشوار، فوری مرمت کی مانگ
سرینگر// خمینی چوک بمنہ سے میر گنڈ سپدن تک سڑک کی حالت کافی خستہ ہوچکی ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔…
اَن پوشِ تیلہ یلہ وَن پوشہِ | انٹرنیشنل اسلامک سکول پیر باغ میں شجر کاری مہم
سرینگر//انٹرنیشنل اسلامک سکول کی جانب سے محکمہ سوشل فارسٹری رینج بڈگام کے اشتراک سے کل شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔ شجر کاری انٹرنیشنل اسلامک سکول پیر باغ کے…
ریڈ کراس سوسائٹی کی ’’ ’شہجار‘ ‘ مہم | مستحقین میں سلائی مشینیں ، حفظان صحت کے کٹ تقسیم
سرینگر// انڈین ریڈ کراس سوسائٹی (آئی آر سی ایس) جموں وکشمیر نے کل روزگار منصوبہ’ ’شہجار‘ کے تحت مستحق افراد میں سلائی مشینیں اور دیگر ٹیلرنگ سامان تقسیم کیا۔مستحق افراد…
ریڈ کراس سوسائٹی کی ’’ ’شہجار‘ ‘ مہم | مستحقین میں سلائی مشینیں ، حفظان صحت کے کٹ تقسیم
سرینگر// انڈین ریڈ کراس سوسائٹی (آئی آر سی ایس) جموں وکشمیر نے کل روزگار منصوبہ’ ’شہجار‘ کے تحت مستحق افراد میں سلائی مشینیں اور دیگر ٹیلرنگ سامان تقسیم کیا۔مستحق افراد…
ولر،ڈل،سناسر،مانسبل جھیلوں کو محفوظ آب گاہیں قراردیاجائے | چیف سیکرٹری کی صدارت میں جموںوکشمیر ویٹ لینڈ اَتھارٹی کی پہلی میٹنگ
جموں//ولر،ڈل،نگین، مانسبل ،سناسر جھیلوںاور پورمنڈل گائوں کومحفوظ آب گاہیں قرار دیاجائے۔یہ ہدایات یہاں چیف سیکریٹری وی وی آر سبھرامنیم نے جموں وکشمیر ویٹ لینڈ اَتھارٹی کی پہلی میٹنگ کی صدارت…
غیر مقامی گاڑیوں کی سر نو رجسٹریشن | بھاری ٹیکس سے مستثنیٰ رکھا جائے: حسنین مسعودی
سرینگر// نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے جموں کشمیرمیں بیرونی ریاستوں کی گاڑیوں کی دوبارہ رجسٹریشن کو ٹیکس سے مستثنیٰ رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے حکومت…
خستہ حال کرالہ پورہ گزریال سڑک | سوموڈرائیوروں نے ہلہ شری کرکے مرمت کی
کپوارہ// کپوارہ کے کرالہ پورہ علاقہ میں سو موڈارئیورو ں نے خستہ حال سڑک کی مرمت کرنے کا کام شروع کیا ہے ۔کرالہ پورہ گزریال سڑک اس قدر خستہ حال…
قاضی گنڈ میں کمسن بچہ لاپتہ ،تلا ش جاری
سرینگر// قاضی گنڈ میں چار سال کا ایک بچہ لاپتہ ہوگیا ہے۔ق نزاکت حسین خان ولد محمد رفیق خان ساکن چوگام گذشتہ رات نو بجے کے قریب اپنے گھر سے…
جے کے بینک بھرتی نتائج | تعصب اور علاقائی امتیازپرمبنی:حسنین مسعودی
سرینگر// مسعودی نے جموں وکشمیر بینک میں بینکنگ ایوسی ایٹس امتحان کے نتائج کو علاقائی تعصب اور امتیاز پر مبنی قرار ریتے ہوئے کہاکہ رپورٹوں کے مطابق امتحان میں کامیاب…
لولاب میں غیر ریاستی مزدور کا کورنا ٹیسٹ مثبت
کپوارہ // لولاب کپوارہ میں ایک غیر ریاستی مزدور کا کورنا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد اُسے گھرمیںقرنطین کیا گیا ۔بدھ کے روز لولاب علاقہ میں کا م…