کورونا وائرس
رام بن //محکمہ انڈین سسٹم آف میڈی سن نے جمعہ کو گورنامنٹ ہائر سکینڈی سکول رام بن کے طلباء کو کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر کویڈ انفکشن…
منشیات اسمگلر گرفتار چرس سمیت 66 شراب کی بوتلیں برآمد
کشتوار //کشتواڑ پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔پولیس ذرایع کے مطابق مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس ٹیم نے مشتاق احمد ولد ولی…
مزید خبرں
مہاراجہ گلاب سنگھ کا 20 فٹ بلند مجسمہ جلد ہی جموںکے لکھن پور علاقے میں نصب کیا جائے گا سرینگر//سی این آئی//ریاستی داخلی راستے پرامرناتھ یاترا استقبالیہ مرکز کے قریب…
جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے 517نئے کیس،5اموات
سرینگر//مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں حکام نے جمعہ کو بتایا کہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران یہاں کوروناوائرس سے متاثر517نئے کیس سامنے آگئے۔ان میں421کا تعلق وادی کشمیر جبکہ96کا تعلق…
کورونا بحران؛ متعلقہ ضلع کمشنرسکولوں میں درس و تدریس جاری رکھنے یا نہ رکھنے کے مجاذ
سرینگر//جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے تشویشناک حد تک پھیلنے کے پس منظر میں حکومت نے جمعہ کو ضلع کمشنروں کو اس بات کے اختیارات دیدئے کہ وہ اپنے اضلاع…
وسطی کشمیر کے چاڈورہ میں نوجوان سڑک حادثے میں لقمہ اجل
سرینگر//وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ میں جمعہ کو ایک24سالہ نوجوان سڑک حادثے میں لقمہ اجل بن گیا۔ نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق بلال احمدساکن کٹہ بل سمیت تین…
پلوامہ تصادم کی جگہ سے نوگام حملے میں چھینی گئی رائفل برآمد: آئی جی کشمیر
سری نگر// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کاکا پورہ علاقے کے گھاٹ محلے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوو¿ں کے درمیان دوران شب چھڑنے والے تصادم میں تین جنگجو ہلاک…
ہائر سکنڈری سکول چرسو اونتی پورہ میں 6 طلباءاوراستاد کورونا مثبت، ادارہ 5 روزکے لئے بند
ترال// جنوبی ضلع پلوامہ کے چرسو اونتی پورہ میں قائم گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول میں زیر تعلیم6طلبا اور ایک استاد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد…
شیو سینا کا جموں میں احتجاج، امرناتھ یاتریوں کو ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ رکھنے کا مطالبہ
جموں// شیو سینا بالا صاحب ٹھاکرے کی جموں و کشمیر اکائی نے جمعہ کے روز یہاں سالانہ امرناتھ یاترا شروع ہونے سے قبل کشمیر شاہراہ کو درست کرنے اور یاتریوں…
نوگام سرینگر حملے میں ملوث جنگجو کاکا پورہ معرکہ آرائی میں جاں بحق: پولیس
سرینگر//پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ جنوبی کشمیر کے کاکا پورہ میں جو جنگجو آج فورسز کے ساتھ معرکہ آرائی کے دوران جاں بحق ہوگئے وہ گذشتہ روز نوگام سرینگر…