لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میںوادی کے ضلع ترقیاتی کمشنروں کی میٹنگ | انتظامیہ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کی ہدایت
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ اِنتظامیہ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے اور عوامی مسائل کے ازالے کے سلسلے میں راج بھون میں صوبہ کشمیر…
’ ٹیکہ اُتسو‘ 14اپریل تک جاری رہیگا | کورونا کے خلاف دوسری بڑی جنگ کی شروعات:وزیر اعظم
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر سے کنیا کماری تک عوام کوروناکے خلاف لڑائی میں سرکار کو اپنا تعاون فراہم کریں ۔ وزیر اعظم نے…
تعداد میں معمولی گراوٹ،915مثبت | 40سالہ نوجوان سمیت 5فوت، کل متوفین 2034، جموں میں 55ہزار کا ہندسہ پار
سرینگر //بیرون ممالک اوربھارت کی مختلف ریاستوں سے جموں و کشمیر آنے والے 156افراد سمیت915کی رپورٹیں مثبت قرار دی گئی ہے۔ ان میں 288جموں صوبے جبکہ 627کشمیر سے تعلق رکھتے…
سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہوگا
جدہ //سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا اور عرب ملک میں پہلا روزہ منگل 13 اپریل کو ہوگا۔سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے…
کئی علاقوں میں موسلادھار بارشیں | 15اور 16کو بادوباراں کی پیشگوئی
سرینگر //محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں اتوار کے روز وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہا جس میں شدت بھی آئی۔ ۔ محکمہ نے15اور16کو…
لداخ شاہراہ بدستور بند | برف ہٹانے کا کام جاری
کنگن//سرینگر لیہہ شاہراہ کے دونوں طرف سے برف ہٹانے کا کام شدو مد سے جاری ہے۔ 434 کلو میٹر سرینگر لیہہ شاہراہ پر پروجیکٹ وجیک نے گذشتہ روز زیرو پوائنٹ…
ایمز اونتی پورہ کیلئے پہلے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تعیناتی | 3سال کی معیاد ملازمت کیلئے درخواستیں طلب
سرینگر //اونتی پورہ میں زیر تعمیر آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) میں پہلے ایگزیکٹیوڈائریکٹر کی تعینات کا عمل شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر صحت…
وائل پل ہزاروں افراد کیلئے باعث عذاب | یکطرفہ ٹریفک سے روزانہ ٹریفک جام معمول بن چکا ہے
گاندربل// نالہ سندھ پر وائل کے مقام پر لوہے کا پل یکطرفہ ہونے کے سبب ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی کے لئے سوہان روح بنا ہے۔ ہر روز گھنٹوں ٹریفک…
گوکہامہ کنزر میں آگ،رہائشی مکان کو نقصان
ٹنگمرگ//گوکہامہ کنزر میں آتشزدگی کی ایک واردات میں رہائشی مکان کو جزوی طور نقصان پہنچا۔گوکہامہ کنزر میں محمد لطیف پرے ولد ولی محمد پرے کے دومنزلہ مکان میں اچانک آگ…
باغ نند سنگھ چھتہ بل میں وال میکس کے شو روم کا افتتاح
سرینگر//باغ نند سنگھ چھتہ بل بالمقابل ٹٹو گرائونڈ میں وال میکس نے ایک اور شوروم کا افتتاح کیا۔گلزار شاپنگ کمپلیکس میں ایک افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں کشمیر چیمبر…